Muhammad Ibrar

آن لائن فراڈ کرنے والوں کی شامت آگئی، حکومت نے شکنجہ سخت کردیا

وزارتِ داخلہ نے آن لائن فراڈ میں ملوث گرفتار 284 غیر ملکی شہریوں کے ویزے منسوخ کرتے ہوئے انہیں پاکستان سے ملک بدر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکام نے تمام افراد کے لیے 15 روزہ ون ٹائم ایگزٹ پرمٹ بھی جاری کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مذکورہ غیر ملکیوں کو اسلام آباد کی ایک […]

آن لائن فراڈ کرنے والوں کی شامت آگئی، حکومت نے شکنجہ سخت کردیا Read More »

وزن کم کرنے کا نیا راز دریافت، دماغ کے ’’سوئچ‘‘ نے سائنسدانوں کو حیران کردیا

 سائنسدانوں نے دماغ میں موجود ایک ایسے ریسیپٹر کا راز دریافت کرلیا ہے جسے بظاہر دو مختلف طریقوں سے ہدف بنا کر بھی وزن کم کیا جاسکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ دریافت موٹاپے کے مزید مؤثر علاج کی تیاری میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے۔ کیمبرج یونیورسٹی کے محققین کی جانب سے چوہوں پر کی

وزن کم کرنے کا نیا راز دریافت، دماغ کے ’’سوئچ‘‘ نے سائنسدانوں کو حیران کردیا Read More »

کرپٹو مارکیٹ میں ہلچل، بٹ کوائن کی قیمت مزید نیچے گر گئی

بٹ کوائن کی قیمت میں جمعہ کو بھی کمی کا سلسلہ جاری رہا اور کرپٹو کرنسی کی قیمت تقریباً 62 ہزار 500 ڈالر تک پہنچ گئی۔ مارکیٹ تجزیہ کاروں نے خبردار کیا ہے کہ اگر بٹ کوائن ہفتہ وار بنیاد پر کم سطح پر بند ہوا تو قیمت میں مزید کمی ہوسکتی ہے۔ جمعہ کو

کرپٹو مارکیٹ میں ہلچل، بٹ کوائن کی قیمت مزید نیچے گر گئی Read More »

مزدوروں کی قسمت کھل گئی؟ دیوار توڑی تو خزانہ نکل آیا

بیلجیم میں ایک مکان کی مرمت کے دوران مزدوروں کو دیوار کے اندر سے سونے کی اینٹیں اور سکے مل گئے، جن کی مجموعی مالیت تقریباً 90 لاکھ یورو یعنی 2 ارب 89 کروڑ پاکستانی روپے بتائی جا رہی ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق حیران کن واقعہ مشرقی فلینڈرز کے شہر ڈیندرمونڈے میں پیش آیا،

مزدوروں کی قسمت کھل گئی؟ دیوار توڑی تو خزانہ نکل آیا Read More »

یوٹیوب نے ویڈیوز کے ذریعے پیسے کمانے والوں کے لیے شرائط مزید سخت کردیں

دنیا بھر میں لاکھوں افراد یوٹیوب کو تفریح کے ساتھ ساتھ آمدنی کے حصول کے لیے بھی استعمال کرتے ہیں، تاہم پلیٹ فارم سے کمائی کے خواہشمند نئے تخلیق کاروں کے لیے مونیٹائزیشن کی شرائط مزید سخت کردی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق یوٹیوب پارٹنر پروگرام کے تحت صارفین اشتہارات، چینل ممبرشپ، سپر چیٹ اور

یوٹیوب نے ویڈیوز کے ذریعے پیسے کمانے والوں کے لیے شرائط مزید سخت کردیں Read More »

سعودی حکام کی عمرہ زائرین کے لیے اہم ہدایات جاری

سعودی حکام نے مسجد الحرام میں عمرہ زائرین کی سہولت اور ہجوم سے بچاؤ کے لیے اہم ہدایات جاری کرتے ہوئے زائرین کو کم رش کے اوقات میں طواف، سعی اور دیگر عبادات کی منصوبہ بندی کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ سعودی جنرل اتھارٹی کے مطابق مسجد الحرام میں رش کی صورتحال دن کے مختلف

سعودی حکام کی عمرہ زائرین کے لیے اہم ہدایات جاری Read More »

ملک دشمن عناصر کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، صدر، وزیراعظم

خضدار میں کامیاب آپریشن، صدر اور وزیراعظم کی سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے خضدار کے شور پرود پہاڑی سلسلے میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے کہا کہ دہشتگردوں کے مختلف

خضدار میں کامیاب آپریشن، صدر اور وزیراعظم کی سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین Read More »

چینی گوانگ ڈونگ ہاکی ٹیم کا 12 سے 30 اکتوبر تک دورہ پاکستان، 10 میچز کھیلے گی

چین کی گوانگ ڈونگ ریجنل مینز ہاکی ٹیم 12 سے 30 اکتوبر تک پاکستان کا دورہ کرے گی، جس کے دوران چینی ٹیم مختلف پاکستانی ٹیموں کے خلاف 10 میچز کھیلے گی۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے مطابق گوانگ ڈونگ ہاکی ٹیم دورے کے دوران راولپنڈی، اسلام آباد، واہ کینٹ، لاہور، نارووال اور

چینی گوانگ ڈونگ ہاکی ٹیم کا 12 سے 30 اکتوبر تک دورہ پاکستان، 10 میچز کھیلے گی Read More »

انڈونیشیا میں 7.7 شدت کا تباہ کن زلزلہ

انڈونیشیا میں ہفتے کی صبح آنے والے 7.7 شدت کے طاقتور زلزلے کے نتیجے میں اموات کی تعداد 47 ہوگئی۔ انڈونیشیا کے ڈیزاسٹر مینجمنٹ ادارے کے مطابق زلزلے کے بعد ہلاکتوں کی تعداد میں مزید اضافے کا خدشہ ہے جبکہ متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں اور سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ حکام کے مطابق

انڈونیشیا میں 7.7 شدت کا تباہ کن زلزلہ Read More »

سہیل آفریدی اور اسد قیصر کی ملاقات، عمران خان کی رہائی کے لیے بڑا سیاسی پلان تیار

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی سے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ملاقات کی، جس میں ملکی سیاسی صورتحال سمیت عمران خان کی رہائی، انصاف، آئین و قانون کی بالادستی اور امن و امان سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں تحریک تحفظ آئین پاکستان کا اجلاس طلب کرنے کا

سہیل آفریدی اور اسد قیصر کی ملاقات، عمران خان کی رہائی کے لیے بڑا سیاسی پلان تیار Read More »

Scroll to Top