Muhammad Ibrar

یومِ آزادی پر قیدیوں کے لیے بڑی خوشخبری، سزاؤں میں کمی کی منظوری

صدر مملکت نے یومِ آزادی کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں 100 روز کی کمی سمیت وزیراعظم کی جانب سے بھجوائی گئی متعدد سمریوں کی منظوری دے دی۔ صدر مملکت نے قیدیوں کی سزاؤں میں 100 روز کی معافی کی منظوری دی، جس کے تحت اہل قیدیوں کو سزا میں رعایت حاصل ہوگی۔ صدر […]

یومِ آزادی پر قیدیوں کے لیے بڑی خوشخبری، سزاؤں میں کمی کی منظوری Read More »

امریکی وزیر خارجہ مارکیو روبیو کا یومِ آزادی پر پاکستانی عوام کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار

امریکی سیکرٹری خارجہ مارکو روبیو نے پاکستان کے یومِ آزادی کے موقع پر پاکستانی عوام کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے پاکستان اور امریکا کے درمیان دیرینہ شراکت داری اور دوستی کے تعلقات کو اجاگر کیا ہے۔ اپنے پریس بیان میں مارکو روبیو نے کہا کہ ریاستہائے متحدہ امریکا کی جانب سے وہ پاکستان کے

امریکی وزیر خارجہ مارکیو روبیو کا یومِ آزادی پر پاکستانی عوام کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار Read More »

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا یومِ آزادی پر قوم اور اوورسیز پاکستانیوں کو مبارکباد

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے یوم آزادی کے موقع پر قوم اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی آزادی قائداعظم محمد علی جناحؒ، تحریک پاکستان کے رہنماؤں اور کارکنوں کی جرات، عزم اور بے شمار قربانیوں کا ثمر ہے۔ اپنے پیغام میں اسحاق

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا یومِ آزادی پر قوم اور اوورسیز پاکستانیوں کو مبارکباد Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کا 79ویں یومِ آزادی پر قوم کو مبارکباد، اہم بیان جاری کردیا

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان کے 80ویں یومِ آزادی کے موقع پر اندرون و بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو مبارکباد دیتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ آزادی اللہ تعالیٰ کی عطا کردہ عظیم نعمت ہے۔ 14 اگست 1947 کو پاکستانی قوم کو ایک آزاد وطن

وزیراعظم شہباز شریف کا 79ویں یومِ آزادی پر قوم کو مبارکباد، اہم بیان جاری کردیا Read More »

پاکستان کا 79واں یومِ آزادی، مساجد میں قرآن خوانی اور ملکی سلامتی کے لیے خصوصی دعائیں

پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کے موقع پر ملک بھر کی مساجد میں دن کا آغاز قرآن خوانی اور خصوصی دعاؤں سے کیا گیا۔ نمازِ فجر کے اجتماعات میں پاکستان کی سلامتی، ترقی، خوشحالی اور استحکام کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ علماء کرام نے یومِ آزادی کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے قیامِ پاکستان

پاکستان کا 79واں یومِ آزادی، مساجد میں قرآن خوانی اور ملکی سلامتی کے لیے خصوصی دعائیں Read More »

بنوں میں جائیداد تنازع خوفناک تصادم میں بدل گیا

بنوں کے تھانہ غوریوالہ کی حدود میں اراضی کے تنازع پر دو فریقین کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ شمشی خیل کے علاقے میں پیش آیا جہاں اراضی کے تنازع پر فریقین کے درمیان تلخ کلامی کے بعد فائرنگ ہوئی، واقعے میں دو افراد

بنوں میں جائیداد تنازع خوفناک تصادم میں بدل گیا Read More »

وزارت اطلاعات و نشریات نے افغان طالبان کا ہتھیاروں کی مبینہ اسمگلنگ سے متعلق دعویٰ مسترد کردیا

وزارتِ اطلاعات و نشریات نے پاکستان سے افغانستان میں ہتھیاروں کی مبینہ اسمگلنگ سے متعلق افغان طالبان کے دعوے کو بے بنیاد اور حقائق کے منافی قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔ وزارتِ اطلاعات و نشریات کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ افغان طالبان کا دعویٰ مسلمہ حقائق کے منافی ہے

وزارت اطلاعات و نشریات نے افغان طالبان کا ہتھیاروں کی مبینہ اسمگلنگ سے متعلق دعویٰ مسترد کردیا Read More »

کراچی میں نئے صوبوں کے حق میں لاکھوں افراد جمع، ایم کیو ایم کے احتجاج میں نئے انتظامی یونٹس کے نعرے گونج اٹھے

کراچی میں نئے صوبوں کے حق میں لاکھوں افراد جمع، ایم کیو ایم کے احتجاج میں نئے انتظامی یونٹس کے نعرے گونج اٹھے۔ کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے زیر اہتمام نئے انتظامی یونٹس کے قیام کے حق میں جلسہ منعقد ہوا، جس میں بڑی تعداد میں عوام

کراچی میں نئے صوبوں کے حق میں لاکھوں افراد جمع، ایم کیو ایم کے احتجاج میں نئے انتظامی یونٹس کے نعرے گونج اٹھے Read More »

پی ٹی آئی احتجاج کا وقت ضائع کرچکی، لوگوں کو ٹرک کی بتی کے پیچھے نہ لگایا جائے، شیر افضل مروت

ملتان: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل خان مروت نے پارٹی قیادت کو دوٹوک پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں کسی نے احتجاج کی سیاست نہیں کی، نہ 27 ستمبر آئے گا اور نہ ہی احتجاج ہوگا۔ ملتان کے دورے کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے شیر

پی ٹی آئی احتجاج کا وقت ضائع کرچکی، لوگوں کو ٹرک کی بتی کے پیچھے نہ لگایا جائے، شیر افضل مروت Read More »

پاکستان سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان تاریخی دفاعی معاہدہ، اسلام آباد میں شاندار آتش بازی، آسمان رنگوں سے جگمگا اٹھا

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی تعاون کے موقع پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں شاندار آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا، جس سے شہر کا آسمان رنگوں سے جگمگا اٹھا۔ سی ڈی اے کے زیر انتظام آتش بازی کا مظاہرہ نیو بلیو ایریا میں کیا گیا، جسے دیکھنے کے لیے شہریوں کی

پاکستان سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان تاریخی دفاعی معاہدہ، اسلام آباد میں شاندار آتش بازی، آسمان رنگوں سے جگمگا اٹھا Read More »

Scroll to Top