پیپلزپارٹی سے اتحاد کی قیاس آرائیوں پر شفیع جان کی وضاحت سامنے آ گئی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شفیع جان نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کے ساتھ ہاتھ ملانے یا کسی بھی قسم کے سیاسی اتحاد کا کوئی امکان نہیں کیونکہ بانی پی ٹی آئی واضح طور پر کہہ چکے ہیں کہ ہم چوروں سے ہاتھ نہیں ملاتے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے […]
پیپلزپارٹی سے اتحاد کی قیاس آرائیوں پر شفیع جان کی وضاحت سامنے آ گئی Read More »










