پاکستان اور امریکہ کے تعلقات میں بڑی پیشرفت، پاکستان ٹرمپ انتظامیہ کا اہم اور غیر متوقع شراکت دار بن کر ابھرا، ووکس کا تجزیہ
امریکی جریدے ووکس کے ایک تجزیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اور امریکہ کے تعلقات میں نمایاں پیشرفت دیکھنے میں آئی ہے اور پاکستان ٹرمپ انتظامیہ کے لیے ایک اہم اور غیر متوقع شراکت دار کے طور پر سامنے آیا ہے۔ تجزیے کے مطابق 2026 میں امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی کے دوران […]










