Muhammad Ibrar

خیبرپختونخو میں غیر قانونی ہاؤسنگ اسکیموں کے خلاف کارروائی تیز کرنے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیرِ صدارت لینڈ یوز اینڈ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی کونسل کا اجلاس ہوا، جس میں صوبے میں ہاؤسنگ اسکیموں، بلڈنگ کنٹرول اور شہری ترقی سے متعلق اہم امور کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں خیبرپختونخوا ہاؤسنگ اسکیمز ریگولیشنز 2024 میں مجوزہ ترامیم کی منظوری دیتے ہوئے غیر منظور شدہ […]

خیبرپختونخو میں غیر قانونی ہاؤسنگ اسکیموں کے خلاف کارروائی تیز کرنے کا فیصلہ Read More »

سونے کی قیمت میں آج نمایاں اضافہ ریکارڈ،فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے

سونا اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں جمعہ کے روز معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کی بنیادی وجوہات میں عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں کمی اور امریکی ڈالر کی قدر میں محدود اتارچڑھاؤ کو قرار دیا جا رہا ہے۔ دوسری جانب سرمایہ کاروں کی نظریں مشرق وسطیٰ کی صورتحال اور دنیا بھر

سونا اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ Read More »

مہنگا ڈیزل، گڈز ٹرانسپورٹرز کا کرایوں میں اضافے کا اعلان

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے باعث گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں بھی نمایاں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ صدر آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد ملک شہزاد اعوان نے وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ

مہنگا ڈیزل، گڈز ٹرانسپورٹرز کا کرایوں میں اضافے کا اعلان Read More »

آئینِ پاکستان تمام شہریوں کے بنیادی انسانی حقوق کا محافظ ہے،وزیراعظم شہبازشریف کا یوم جمہوریہ پر خصوصی پیغام

زرمبادلہ کے ذخائر 21.4 ارب ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر تاریخ کی بلند ترین سطح 21.4 ارب ڈالر تک پہنچ گئے ہیں، جو معاشی استحکام کی جانب ایک اہم سنگ میل ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ معاشی ٹیم کی دن رات محنت کا ثبوت ہے۔ ان کے مطابق

زرمبادلہ کے ذخائر 21.4 ارب ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے، وزیراعظم Read More »

بنوں: ٹانچی بازار کی بند دکان سے دکاندار کی کئی روز پرانی لاش برآمد

رستم میں کنویں میں گرنے سے 3 افراد جاں بحق

مردان کی تحصیل رستم کے علاقے مچھی کلی میں افسوسناک واقعے کے دوران گھر کے کنویں میں گرنے سے تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق ایک شخص گھر کے کنویں میں جا گرا، جسے بچانے کی کوشش میں اس کا والد اور ایک ہمسایہ بھی کنویں میں گر گئے۔ واقعے کے نتیجے میں

رستم میں کنویں میں گرنے سے 3 افراد جاں بحق Read More »

جمرود میں غیر قانونی کرش پلانٹس کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 پلانٹس سیل

تحصیل جمرود کے علاقے تختہ بیگ میں غیر قانونی طور پر قائم کرش پلانٹس کے خلاف ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ محکموں نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 16 کرش پلانٹس سیل کر دیے۔ کارروائی میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر انڈسٹریز و سی پی سی خیبر کے دفتر کے حکام، اسسٹنٹ کمشنر جمرود اور ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر جمرود نے

جمرود میں غیر قانونی کرش پلانٹس کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 پلانٹس سیل Read More »

عوام کو 100 روپے فی لیٹر ریلیف کا کریڈٹ حافظ نعیم نے خود لے لیا

وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے موٹرسائیکل، رکشہ، چنگچی اور 800 سی سی تک چھوٹی گاڑیوں کے لیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف کا اعلان ہوتے ہی امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے اس ریلیف کا کریڈٹ خود اپنے نام کر لیا۔ حافظ نعیم کا کہنا ہے کہ ظالمانہ پیٹرولیم لیوی کے

عوام کو 100 روپے فی لیٹر ریلیف کا کریڈٹ حافظ نعیم نے خود لے لیا Read More »

نیند میں دانت پیسنے کی عادت خطرے کی علامت، ماہرین نے اہم وجہ بتادی

برطانیہ میں ماہرینِ دندان سازی نے نوجوانوں میں دانت پیسنے اور جبڑے بھینچنے کی شکایات میں اضافے پر تشویش کا اظہار کیا ہے، جس کی بڑی وجہ ذہنی دباؤ اور اسٹریس کو قرار دیا جا رہا ہے۔ برٹش سوسائٹی آف ڈینٹل سلیپ میڈیسن کے مطابق دانت پیسنے کی عادت میں اضافہ ہورہا ہے، جبکہ برٹش

نیند میں دانت پیسنے کی عادت خطرے کی علامت، ماہرین نے اہم وجہ بتادی Read More »

واٹس ایپ اسٹیٹس دیکھنے کا انداز بدل گیا، نیا شارٹ کٹ فیچر متعارف

 واٹس ایپ نے اسٹیٹس ویڈیوز کو ڈبل اسپیڈ پر دیکھنے کے نئے فیچر کی آزمائش شروع کردی ہے، جس کے لیے صارفین کو کسی اضافی سیٹنگ کو آن یا آف کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ نئے فیچر کے تحت اسٹیٹس ویڈیو دیکھتے ہوئے اسکرین کے دائیں جانب انگلی رکھنے سے ویڈیو 2x رفتار سے چلنے لگے گی،

واٹس ایپ اسٹیٹس دیکھنے کا انداز بدل گیا، نیا شارٹ کٹ فیچر متعارف Read More »

آئی فون 17 کی قیمتوں میں عالمی سطح پر کمی، ایپل نے بیس ماڈل مہنگا کردیا

ایپل کے آئی فون 17 سیریز کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں عالمی سطح پر کمی دیکھی جا رہی ہے، جبکہ کمپنی نے بیس ماڈل آئی فون 17 کی قیمت میں 100 ڈالر کا اضافہ کردیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق ریٹیلرز موجودہ اسٹاک ختم کرنے کے لیے آئی فون 17 پرو اور پرو میکس پر

آئی فون 17 کی قیمتوں میں عالمی سطح پر کمی، ایپل نے بیس ماڈل مہنگا کردیا Read More »

Scroll to Top