Muhammad Ibrar

ٹی20 ورلڈ کپ، نیوزی لینڈ کا بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

آئی سی سی ٹی20 کرکٹ فائنل میچ میں بھارت اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں احمد آباد کے سٹیڈیم میں ایک دوسرے کے مد مقابل ہیں، کیوی کپتان مچل سینٹنر نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ بھارت کی ٹیم میں سنجو سیمسن، ابھیشیک شرما، ایشان کشن (وکٹ کیپر)، سوریا کمار یادو […]

ٹی20 ورلڈ کپ، نیوزی لینڈ کا بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ Read More »

خیبرپختونخوا حکومت کا بی آر ٹی کرایوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے پشاور کے مسافروں کو ریلیف دیتے ہوئے کہا کہ بی آر ٹی کے کرایوں میں کسی قسم کا اضافہ نہیں کیا جائے گا۔ پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے پیش نظر موٹرسائیکل سواروں کو ریلیف دیے ہوئے 2200

خیبرپختونخوا حکومت کا بی آر ٹی کرایوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ Read More »

پٹرول مہنگا ہونے پر خیبرپختونخوا حکومت کا موٹرسائیکل سواروں کو سبسڈی دینے کا اعلان

خیبرپختونخوا حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے پیش نظر موٹرسائیکل سواروں کو ریلیف دینے کے لیے سبسڈی دینے کا اعلان کر دیا۔ پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے پیش نظر موٹرسائیکل سواروں کو ریلیف دیے ہوئے 2200 سبسڈی دینے

پٹرول مہنگا ہونے پر خیبرپختونخوا حکومت کا موٹرسائیکل سواروں کو سبسڈی دینے کا اعلان Read More »

مجلس خبرگان نے نئے ایرانی سپریم لیڈر کا انتخاب کر لیا

ایران کی مجلس خبرگان نے آیت اللہ علی خامنہ ای کے جانشین کے انتخاب پر اکثریتی اتفاق رائے حاصل کر لیا ہے اور ایک امیدوار بھی چن لیا گیا ہے۔ ایرانی حکام کے مطابق یہ انتخاب مرحوم سپریم لیڈر کی اس ہدایت کو مدنظر رکھ کر کیا گیا ہے کہ ان کا جانشین ایسا ہو

مجلس خبرگان نے نئے ایرانی سپریم لیڈر کا انتخاب کر لیا Read More »

آپریشن غضب للحق، افغان طالبان و فتنہ الخوارج کے 583 کارندے ہلاک، 242 چیک پوسٹیں تباہ، 38 پر قبضہ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے آپریشن غضب للحق کی تازہ ترین اپڈیٹس جاری کردی ہیں ، کارروائی کے دوران افغان طالبان رجیم کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ عطا تارڑ نے کہا ہے کہ آپریشن کے دوران افغان طالبان رجیم کے 583 کارندے ہلاک جبکہ 795 سے زائد زخمی ہوئے ہیں، کارروائیوں کے نتیجے

آپریشن غضب للحق، افغان طالبان و فتنہ الخوارج کے 583 کارندے ہلاک، 242 چیک پوسٹیں تباہ، 38 پر قبضہ Read More »

مشرقِ وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال نے عالمی معیشت کو ہلا کر رکھ دیا، خواجہ آصف

وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال نے عالمی معیشت کو شدید متاثر کر دیا ہے۔ خواجہ آصف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ  آبنائے ہرمز کی ممکنہ بندش کے باعث پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں۔ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ موجودہ عالمی

مشرقِ وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال نے عالمی معیشت کو ہلا کر رکھ دیا، خواجہ آصف Read More »

تہران میں آئل ڈپو پر اسرائیلی بمباری، خوفناک آگ بھڑک اٹھی

ایران کی جانب سے دبئی اور عراق میں ڈرون حملوں کے بعد اسرائیل نے ردِعمل دیتے ہوئے تہران میں واقع ایک آئل ڈپو کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں وہاں شدید آگ بھڑک اٹھی۔ امریکا اور اسرائیل نے جنگ شروع ہونے کے بعد پہلی مرتبہ ایران کے تیل کے ذخائر کو نشانہ بنایا ہے،

تہران میں آئل ڈپو پر اسرائیلی بمباری، خوفناک آگ بھڑک اٹھی Read More »

واٹس ایپ کا نیا پریمیم سبسکرپشن پلان متعارف کرانے کی تیاری

دنیا کی مقبول ترین میسجنگ ایپ واٹس ایپ ایک نئے پریمیم سبسکرپشن پلان واٹس ایپ پلس پر کام کر رہی ہے جس کے تحت صارفین کو ایپ میں اضافی کسٹمائزیشن اور چیٹ کنٹرول کی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ یہ سبسکرپشن موجودہ مفت ورژن کے ساتھ ہی دستیاب ہوگا اور جو صارفین اضافی فیچرز استعمال

واٹس ایپ کا نیا پریمیم سبسکرپشن پلان متعارف کرانے کی تیاری Read More »

ایران جنگ کے بعد اماراتی صدر کا پہلا عوامی بیان سامنے آ گیا

متحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زاید النہیان نے ایران کے ساتھ بڑھتی کشیدگی کے بعد اپنا پہلا عوامی بیان جاری کیا ہے۔ اماراتی صدر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کہ قوم غیر معمولی حالات سے گزر رہی ہے اور ریاست اپنے شہریوں اور ملک میں مقیم تمام افراد کے تحفظ کے

ایران جنگ کے بعد اماراتی صدر کا پہلا عوامی بیان سامنے آ گیا Read More »

کیا غصہ نوجوانوں کو جلدی بوڑھا کر رہا ہے؟ تحقیق میں حیران کن انکشاف

اگر آپ چھوٹی چھوٹی باتوں پر فوراً غصے کا اظہار کرتے ہیں تو یہ تحقیق آپ کے لیے اہم ہو سکتی ہے۔ حالیہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ نوعمری میں جارحانہ رویہ رکھنے والے افراد میں 30 سال کی عمر تک جسمانی اور حیاتیاتی بڑھاپے کی علامات تیزی سے ظاہر ہو سکتی ہیں۔ سائنسی

کیا غصہ نوجوانوں کو جلدی بوڑھا کر رہا ہے؟ تحقیق میں حیران کن انکشاف Read More »

Scroll to Top