مشرق وسطیٰ میں کشیدگی فوری ختم کی جائے،پاکستان کا سلامتی کونسل میں مطالبہ
پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے سلامتی کونسل میں ایران سے متعلق اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کو فوری طور پر ختم کیا جانا چاہیے اور فریقین کو انتہائی تحمل کا مظاہرہ کرنا چاہیے تاکہ مزید تنازع سے بچا جا سکے۔ عاصم افتخار نے کہا کہ مستقل جنگ […]
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی فوری ختم کی جائے،پاکستان کا سلامتی کونسل میں مطالبہ Read More »










