Muhammad Ibrar

مشرق وسطیٰ کی کشیدگی سے پاکستان سے خلیج جانے والی سیکڑوں پروازیں منسوخ، مسافر پھنس گئے

مشرق وسطیٰ میں جاری جنگی کشیدگی اور خطے میں سکیورٹی خدشات کے باعث پاکستان سے خلیجی ممالک کے لیے فضائی پروازیں شدید متاثر ہوئی ہیں۔ ملک کے مختلف ایئرپورٹس سے 90 سے زائد پروازیں منسوخ کی گئیں جبکہ تقریباً 50 پروازیں آپریٹ ہونے کی امید ظاہر کی گئی، اس کا اثر نہ صرف خلیجی ممالک […]

مشرق وسطیٰ کی کشیدگی سے پاکستان سے خلیج جانے والی سیکڑوں پروازیں منسوخ، مسافر پھنس گئے Read More »

میناب کے گرلز پرائمری سکول پر حملہ خود ایران نے کیا، صدر ٹرمپ کا دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے جنوبی شہر میناب میں واقع لڑکیوں کے ایک پرائمری سکول پر حملہ ایران نے کیا تھا۔ امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا ایران کے ساتھ کسی قسم کے سمجھوتے کی کوشش نہیں کر رہا، امریکا ایران میں ایسا صدر دیکھنا چاہتا ہے

میناب کے گرلز پرائمری سکول پر حملہ خود ایران نے کیا، صدر ٹرمپ کا دعویٰ Read More »

ہاکی ورلڈ کپ کوالیفائر، انگلینڈ نے ٹائٹل جیت لیا

ہاکی ورلڈ کپ کوالیفائر کے فائنل میں انگلینڈ نے پاکستان کو ایک کے مقابلے میں چار گول سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ فائنل میچ میں انگلینڈ کی ٹیم نے شاندار کھیل پیش کیا۔ پاکستان کی جانب سے میچ کا واحد گول رانا ولید نے اسکور کیا۔ انگلینڈ کے سیموئیل نے دو

ہاکی ورلڈ کپ کوالیفائر، انگلینڈ نے ٹائٹل جیت لیا Read More »

پاکستان بنگلہ دیش ون ڈے سیریز، قومی ٹیم ڈھاکہ روانہ

پاکستان کرکٹ ٹیم بنگلہ دیش کے خلاف تین ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کھیلنے کے لیے کراچی سے ڈھاکہ روانہ ہو گئی ہے۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز 11 مارچ سے ڈھاکہ میں شروع ہوگی، سیریز کے تمام میچز شیرِ بنگلا نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے

پاکستان بنگلہ دیش ون ڈے سیریز، قومی ٹیم ڈھاکہ روانہ Read More »

ایران کا خلیجی ممالک میں امریکی اڈوں پر حملے جاری رکھنے کا اعلان

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اعلان کیا ہے کہ ایران خلیجی خطے میں موجود امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنانا جاری رکھے گا۔ ان کا کہنا ہے کہ ایران خطے میں کشیدگی کم کرنے کے لیے تیار ہے تاہم اس کے لیے ہمسایہ ممالک کو اپنی فضائی، زمینی اور بحری حدود امریکا کو

ایران کا خلیجی ممالک میں امریکی اڈوں پر حملے جاری رکھنے کا اعلان Read More »

وانا بازار دھماکے میں شہید دو پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

وانا میں بازار دھماکے میں شہید ہونے والے دو پولیس اہلکاروں، کانسٹیبل میرزا نعیم اور ہیڈ کانسٹیبل گل شاہ کی نمازِ جنازہ وانا پولیس لائن میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کر دی گئی۔ نمازِ جنازہ میں ڈپٹی کمشنر مسرت زمان، سکاوٹس فورس کے کمانڈنٹ محمد طاہر، پولیس کے اعلیٰ افسران، اہلکاروں اور مقامی شہریوں

وانا بازار دھماکے میں شہید دو پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا Read More »

سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، افغانستان سے دراندازی کی کوشش ناکام، دو خوارج ہلاک

پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے سرحدی علاقے میں افغانستان سے دراندازی کی کوشش کرنے والے ٹی ٹی اے سے وابستہ خوارج کے خلاف مؤثر کارروائی کرتے ہوئے ان کی پیش قدمی ناکام بنا دی۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق باجوڑ اور تورخم سیکٹر پر دراندازی کی کوشش کے دوران فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے کواڈ کاپٹر

سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، افغانستان سے دراندازی کی کوشش ناکام، دو خوارج ہلاک Read More »

جنوبی وزیرستان میں خوارج کا نہتے شہریوں پر دوسرا حملہ ، بچوں اور خواتین سمیت 12 افراد شدید زخمی،الزام سیکورٹی فورسز پر لگانے کی ناکام کوشش

جنوبی وزیرستان کے علاقے اعظم ورسک میں شر پسند عناصر کی جانب سے کواڈ کاپٹر کے ذریعے عام شہریوں کے گھر پر حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 12 افراد شدید زخمی ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ ایسے وقت پیش آیا جب اس سے

جنوبی وزیرستان میں خوارج کا نہتے شہریوں پر دوسرا حملہ ، بچوں اور خواتین سمیت 12 افراد شدید زخمی،الزام سیکورٹی فورسز پر لگانے کی ناکام کوشش Read More »

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی بڑھی تو چند ہفتوں میں تیل کی قیمت 150 ڈالر فی بیرل تک جا سکتی ہے، قطری وزیر توانائی

قطر کے وزیر توانائی نے خبردار کیا ہے کہ اگر مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی میں اضافہ ہوا تو خلیجی ممالک سے توانائی کی برآمدات متاثر ہو سکتی ہیں اور تیل کی قیمت 150 ڈالر فی بیرل تک پہنچ سکتی ہے۔ برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کو دیے گئے انٹرویو میں قطری وزیر توانائی کا کہنا

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی بڑھی تو چند ہفتوں میں تیل کی قیمت 150 ڈالر فی بیرل تک جا سکتی ہے، قطری وزیر توانائی Read More »

وفاقی حکومت کا مصنوعی قلت میں ملوث پٹرول پمپس فوری بند کرنے کا حکم

وفاقی حکومت نے ملک میں مصنوعی قلت میں ملوث پٹرول پمپس فوری طور پر بند کر نے کا حکم جاری کردیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت پیٹرولیم مصنوعات سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس میں ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کے ذخائر، سپلائی چین اور ممکنہ قلت کے معاملات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ وزارت پیٹرولیم نے

وفاقی حکومت کا مصنوعی قلت میں ملوث پٹرول پمپس فوری بند کرنے کا حکم Read More »

Scroll to Top