Muhammad Ibrar

ہنگو میں سول سوسائٹی کی آپریشن غضب للحق کی حمایت میں ریلی، مسلح افواج کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار

ہنگو میں سول سوسائٹی نے افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلی نکالی جس میں ٹریڈ یونین کے رہنما، صحافی اور دیگر سول سوسائٹی کے افراد نے بھرپور شرکت کی۔ ریلی کے شرکاء نے افواج پاکستان کے حق میں فلک شگاف نعرے لگائے اور قومی جذبے کا مظاہرہ کیا۔ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے […]

ہنگو میں سول سوسائٹی کی آپریشن غضب للحق کی حمایت میں ریلی، مسلح افواج کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار Read More »

آپریشن غضب للحق، افغان طالبان رجیم کو بھاری نقصان، ہلاک خوارج کی تعداد 415 ہوگئی، 580 زخمی

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے یکم مارچ کی شام 4 بجے تک آپریشن غضب للحق کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کیے ہیں۔ وزیر اطلاعات عطا تارڑ کے مطابق افغان طالبان پر کیے گئے حالیہ حملوں میں خوارج کو بھاری نقصان پہنچا ہے۔ Operation Ghazb lil Haq Update 1600 hours 1 Mar

آپریشن غضب للحق، افغان طالبان رجیم کو بھاری نقصان، ہلاک خوارج کی تعداد 415 ہوگئی، 580 زخمی Read More »

افغان طالبان رجیم کی بلااشتعال جارحیت کے خلاف سیکیورٹی فورسز کا بھرپور ردعمل جاری، ایک اور پوسٹ کو دھماکہ خیز مواد سے تباہ کر دیا

افغان طالبان رجیم کی بلااشتعال جارحیت کے خلاف پاکستان کی جانب سے بھرپور اور مؤثر ردعمل جاری ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ سرحدی علاقوں میں کشیدگی کے بعد پاک فوج نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دشمن کو منہ توڑ جواب دیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے سرحدی علاقے میں افغان طالبان

افغان طالبان رجیم کی بلااشتعال جارحیت کے خلاف سیکیورٹی فورسز کا بھرپور ردعمل جاری، ایک اور پوسٹ کو دھماکہ خیز مواد سے تباہ کر دیا Read More »

قومی سلامتی کے مشیر علی لاریجانی کو آیت اللہ خامنہ ای کا جانشین مقرر کرنے کا اعلان

سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت کے بعد ایران کی قومی سلامتی کے مشیر علی لاریجانی کو ملک کا نیا سپریم لیڈر مقرر کرنے امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ایرانی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت عالمی طاغوتی طاقتوں کے خلاف

قومی سلامتی کے مشیر علی لاریجانی کو آیت اللہ خامنہ ای کا جانشین مقرر کرنے کا اعلان Read More »

ایرانی فوج کا آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت کا بدلہ لینے کا اعلان

ایرانی مسلح افواج نے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو شہید کیے جانے کے واقعے پر سخت ردعمل دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اس اقدام کا بھرپور بدلہ لیا جائے گا۔ ایرانی فوج کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ جارح کو اس کے اقدام کی سزا دی جائے گی

ایرانی فوج کا آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت کا بدلہ لینے کا اعلان Read More »

ایران کے سرکاری میڈیا نے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کر دی

ایران کے سرکاری میڈیا نے تصدیق کی ہے کہ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای ایک حالیہ حملے میں جاں بحق ہو گئے ہیں۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت ان کے دفتر میں ہوئی۔ ایران میں سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای

ایران کے سرکاری میڈیا نے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کر دی Read More »

سپریم لیڈر خامنہ ای کی بیٹی، نواسی، داماد اور بہو شہید، ایرانی سرکاری میڈیا کی تصدیق

ایران کے دارالحکومت تہران میں اسرائیلی حملوں کے بعد ایرانی سرکاری میڈیا نے تصدیق کی ہے کہ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی بیٹی، نواسی، داماد اور بہو شہید ہوگئے ہیں۔ ایرانی ذرائع کے مطابق حملے حساس مقامات کو نشانہ بنا کر کیے گئے تاہم نقصانات کی مکمل تفصیلات فوری طور پر

سپریم لیڈر خامنہ ای کی بیٹی، نواسی، داماد اور بہو شہید، ایرانی سرکاری میڈیا کی تصدیق Read More »

زیک گولڈسمتھ کھل کر اسرائیلی حملوں کے دفاع میں آگئے

جمائمہ گولڈ سمتھ کے بھائی زیک گولڈ سمتھ کھل کر اسرائیلی حملوں کے دفاع میں آگئے ہیں، زیک گولڈسمتھ نے اسرائیلی حملوں کا دفاع کرتے ہوئے فلسطینیوں پر شدید تنقید کی ہے۔  زیک گولڈسمتھ نے حالیہ اسرائیلی کارروائیوں کے دفاع میں کھل کر موقف اختیار کیا ہے، انہوں نے کہا کہ اسرائیل کو ختم کرنے کی

زیک گولڈسمتھ کھل کر اسرائیلی حملوں کے دفاع میں آگئے Read More »

اسرائیلی جارحیت کے خلاف بولنے پر پاکستان،چین اور روس کا شکریہ ادا کرتے ہیں، ایرانی مندوب

اقوام متحدہ میں ایران کے مندوب نے امریکی اور اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کارروائیوں میں عام شہری ہلاک ہوئے ہیں اور مناب شہر میں 100 سے زائد بچے مارے گئے۔ ایرانی مندوب نے کہا کہ یہ حملے اقوام متحدہ کے چارٹر کی سنگین خلاف ورزی ہیں اور بے

اسرائیلی جارحیت کے خلاف بولنے پر پاکستان،چین اور روس کا شکریہ ادا کرتے ہیں، ایرانی مندوب Read More »

ایران میں فوری جنگ بندی ہونی چاہیے، پاکستانی مندوب عاصم افتخار

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستانی مندوب عاصم افتخار نے زور دیا کہ ایران میں فوری جنگ بندی ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایران پر حالیہ حملہ اس وقت کیا گیا جب سفارتی کوششیں جاری تھیں، اور اس عمل سے پورے خطے میں امن و سلامتی متاثر ہوتی

ایران میں فوری جنگ بندی ہونی چاہیے، پاکستانی مندوب عاصم افتخار Read More »

Scroll to Top