ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کا سب سے بڑا ٹاکرا ، پاکستان کا بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کافیصلہ
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سب سے بڑے مقابلے میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کر لیا۔ عالمی کرکٹ کے سب سے بڑے معرکوں میں شمار ہونے والے پاک بھارت ٹاکرے میں پاکستانی کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر حریف ٹیم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ میچ شروع […]
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کا سب سے بڑا ٹاکرا ، پاکستان کا بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کافیصلہ Read More »









