وزیرِ اعظم اور فیلڈ مارشل کی سعودی ولی عہد سے اہم ملاقات، سپہ سالار نے کمبیٹ ڈریس میں شرکت کی
وزیرِ اعظم پاکستان شہبازشریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز نے گزشتہ روز سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے اہم ملاقات کی۔ اس موقع پر جاری کی گئی تصاویر میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو افواج پاکستان کے کمبیٹ ڈریس میں دیکھا گیا جو […]










