ایران-امریکا مذاکرات فیصلہ کن مرحلے میں داخل، چند نکات پر اتفاق باقی، اسحاق ڈار
انطالیہ : انطالیہ میں منعقدہ انطالیہ ڈپلومیسی فورم کے دوران نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان جاری مذاکرات حتمی مرحلے میں داخل ہو چکے ہیں اور اب صرف چند نکات پر اتفاق ہونا باقی ہے۔ مباحثے سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ […]
ایران-امریکا مذاکرات فیصلہ کن مرحلے میں داخل، چند نکات پر اتفاق باقی، اسحاق ڈار Read More »










