Muhammad Shoaib

محمود اچکزئی کے الزامات من گھڑت، فوج سیاست سے الگ، سیکیورٹی ذرائع نے واضح کر دیا

اسلام آباد: سیکیورٹی ذرائع نے اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی محمود اچکزئی کے پاک فوج سے متعلق حالیہ بیان کو انتہائی افسوسناک اور جھوٹ پر مبنی قرار دیا ہے۔ ذرائع نے واضح کیا کہ سیاست اور فوج کے تعلقات میں کسی بھی قسم کا دخل مناسب نہیں، اور فوج کے حوالے سے غیر مستند بیانات قوم […]

محمود اچکزئی کے الزامات من گھڑت، فوج سیاست سے الگ، سیکیورٹی ذرائع نے واضح کر دیا Read More »

عنبرین جان پیمرا کی پہلی خاتون چیئرپرسن مقرر

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم کی مشاورت اور ایڈوائس پر عنبرین جان کو پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کی چیئرپرسن مقرر کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ اس ضمن میں نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ عنبرین جان اس تقرری کے بعد پیمرا کی پہلی خاتون سربراہ بن گئیں،

عنبرین جان پیمرا کی پہلی خاتون چیئرپرسن مقرر Read More »

سیاسی برف پگھلنے میں وقت لگے گا، فوری ڈیل کا کوئی امکان نہیں، فیصل واوڈا

اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ سیاسی تنقید ان پر کوئی اثر نہیں ڈالتی اور وہ اپنی رائے کھل کر دینے پر یقین رکھتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ سیاست آسان راستہ نہیں بلکہ مشکلات سے بھرپور میدان ہے، اور انہوں نے اپنے سیاسی سفر میں مختلف چیلنجز کا سامنا کیا

سیاسی برف پگھلنے میں وقت لگے گا، فوری ڈیل کا کوئی امکان نہیں، فیصل واوڈا Read More »

احتجاج کے لیے کنٹینر تیار، کون سے شہر کی جانب مڑ سکتا ہے؟ شفیع جان نے بتا دیا

چارسدہ: خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے معاونِ خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے نئے احتجاج کی تیاری مکمل کر لی ہے اور اس مقصد کے لیے کنٹینر تیار رکھا گیا ہے، جس کا رخ کسی بھی وقت ملک کے کسی بھی شہر کی جانب کیا جا سکتا

احتجاج کے لیے کنٹینر تیار، کون سے شہر کی جانب مڑ سکتا ہے؟ شفیع جان نے بتا دیا Read More »

ایرانی تیل کی ترسیل روکنے کی تیاری؟ امریکی منصوبہ سامنے آ گیا

واشنگٹن: امریکی حکام نے ایران پر دباؤ بڑھانے کے لیے ایرانی تیل بردار جہازوں کو قبضے میں لینے کی حکمتِ عملی پر غور شروع کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وائٹ ہاؤس نے اس امکان پر تبادلہ خیال کیا ہے، تاہم امریکی حکام کو ایران کی ممکنہ جوابی کارروائی اور عالمی تیل کی منڈیوں میں

ایرانی تیل کی ترسیل روکنے کی تیاری؟ امریکی منصوبہ سامنے آ گیا Read More »

خیبرپختونخوا میں بڑے تبادلے، اہم افسران کی نئی تعیناتیاں

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے بڑے پیمانے پر سرکاری افسران کی تبادلے اور تعیناتیوں کے احکامات جاری کر دیے ہیں، جن میں ڈائریکٹر پی ڈی ایم اے، ڈائریکٹر ایڈمن فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی سمیت کل 7 افسران کی پوسٹنگز میں تبدیلی کی گئی ہے۔ اس عمل میں چار گریڈ 19 کے افسران شامل ہیں۔

خیبرپختونخوا میں بڑے تبادلے، اہم افسران کی نئی تعیناتیاں Read More »

رمضان آتے ہی کوکنگ آئل کی قیمتوں میں اضافہ، شہری پریشان

اسلام آباد: ملک میں مہنگائی کے اثرات بڑھتے جا رہے ہیں اور تازہ رپورٹ کے مطابق کوکنگ آئل کی قیمتوں میں ایک ہفتے میں 60 روپے فی لیٹر تک اضافہ ہو گیا ہے، جس کے بعد یہ اب 550 روپے فی لیٹر تک فروخت ہونے لگا ہے۔ دکانداروں کے مطابق کھلا تیل پہلے 490 روپے

رمضان آتے ہی کوکنگ آئل کی قیمتوں میں اضافہ، شہری پریشان Read More »

خواجہ آصف نے افغانستان میں کارروائی کا بڑا اشارہ دیدیا، رمضان سے پہلے فیصلہ متوقع

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے واضح اشارہ دیا ہے کہ پاکستان رمضان سے پہلے دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کر سکتا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ افغانستان سے دہشتگردی کا سلسلہ رک نہیں رہا اور اگر وہ صرف تماشائی ہیں تو شریک جرم ہیں۔ یہ بات انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام

خواجہ آصف نے افغانستان میں کارروائی کا بڑا اشارہ دیدیا، رمضان سے پہلے فیصلہ متوقع Read More »

رواں سال کا سورج گرہن کب ہوگا؟ تاریخ سامنے آگئی

اسلام آباد: رواں سال کا پہلا سورج گرہن 17 فروری 2026 کو واقع ہوگا، تاہم پاکستان سمیت ایشیا کے بیشتر ممالک میں یہ نظارہ ممکن نہیں ہوگا۔ فلکیاتی ماہرین کے مطابق اس دوران چاند سورج کے عین سامنے آئے گا، لیکن چونکہ چاند اس وقت زمین سے نسبتاً دور ہوگا، اس لیے سورج مکمل طور

رواں سال کا سورج گرہن کب ہوگا؟ تاریخ سامنے آگئی Read More »

نیپرا کے نیٹ بلنگ کے فیصلے پر بیرسٹر علی ظفر کا سخت ردعمل

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر بیرسٹر علی ظفر نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے نیٹ بلنگ کے حالیہ اعلان کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے عوام پر بم قرار دے دیا۔ سینیٹر علی ظفر نے کہا کہ نیپرا عوام سے بجلی 11 روپے فی یونٹ میں خریدے

نیپرا کے نیٹ بلنگ کے فیصلے پر بیرسٹر علی ظفر کا سخت ردعمل Read More »

Scroll to Top