Muhammad Shoaib

اداروں کے خلاف بات کرنے پر کوئی سمجھوتہ نہیں، پی ٹی آئی باز آجائے، طلال چودھری

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ اداروں کے خلاف پراپیگنڈا میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ملوث ہے، اور سیاسی جماعتیں عوامی جذبات کو اپنی مہمات کے لیے استعمال کر رہی ہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے طلال چودھری نے وادی تیراہ میں جاری […]

اداروں کے خلاف بات کرنے پر کوئی سمجھوتہ نہیں، پی ٹی آئی باز آجائے، طلال چودھری Read More »

مردان: اے این پی کو دھچکا، اہم رہنما ن لیگ میں شامل

مردان: خدائی خدمت گار تحریک سے وابستہ معروف خاندان کے چشم و چراغ اور سابق صوبائی اسمبلی امیدوار جمال ناصر نے عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) چھوڑتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کر لی ہے، جس سے اے این پی کو ضلع مردان میں بڑا سیاسی دھچکا پہنچا ہے۔ ذرائع کے

مردان: اے این پی کو دھچکا، اہم رہنما ن لیگ میں شامل Read More »

پشاور پولیس کا ون ویلنگ کے خلاف کریک ڈاون

پشاور: سٹی ٹریفک پولیس پشاور نے نادرن بائی پاس پر ون ویلنگ کرنے والے مزید 11 افراد کو حراست میں لے کر ان کی موٹرسائیکلیں ٹرمینل میں بند کر دی ہیں۔ اس کارروائی کی نگرانی ایس پی ہیڈکوارٹرز ارباب شفیع اللہ جان نے کی، جبکہ عملدرآمد ایس ایچ او ٹریفک سلمان خان نے کیا۔ چیف

پشاور پولیس کا ون ویلنگ کے خلاف کریک ڈاون Read More »

علی امین گنڈاپور کا ڈیرہ کے عوام کے لیے بڑا اعلان

ڈیرہ اسماعیل خان : ڈیرہ اسماعیل خان میں درازندہ اور درابن کے سیاسی رہنماؤں اور معززین نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی۔ اس سلسلے میں ایک شمولیتی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں درازندہ اور درابن کلاں تحصیلوں کے معزز مشران نے سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی قیادت میں پی ٹی

علی امین گنڈاپور کا ڈیرہ کے عوام کے لیے بڑا اعلان Read More »

کم پیسوں میں بڑی ڈیل، 2026 کی ٹاپ 7 سستی گاڑیاں

سال 2026 کے آغاز کے ساتھ ہی پاکستان کی آٹو موبائل مارکیٹ میں نمایاں تبدیلیاں سامنے آ رہی ہیں۔ سوزوکی ویگن آر اور طویل عرصے سے مقبول رہنے والی کیری ڈبہ (بولان) کی باضابطہ بندش کے بعد کم بجٹ میں گاڑی خریدنے والے صارفین اب نئی جنریشن کی انٹری لیول گاڑیوں کی جانب تیزی سے

کم پیسوں میں بڑی ڈیل، 2026 کی ٹاپ 7 سستی گاڑیاں Read More »

سیاحوں کے لیے بڑا فیصلہ، مشہور تفریحی مقام بند

ایبٹ آباد: متوقع بارش اور برفباری کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ نے گلیات میں سیاحوں کے داخلے پر چار روز کے لیے پابندی عائد کر دی ہے۔ یہ فیصلہ خراب موسمی حالات کے باعث ممکنہ حادثات سے بچاؤ کے لیے کیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق موجودہ موسم سیاحوں کے لیے خطرناک ثابت ہو

سیاحوں کے لیے بڑا فیصلہ، مشہور تفریحی مقام بند Read More »

ای اسٹامپ پیپر کی قیمتوں کے متعلق حکومت کا فیصلہ جاری

اسلام آباد: حکومت نے ای اسٹامپ پیپرز کی فیسوں میں بڑے پیمانے پر اضافہ کر دیا ہے، جس کے بعد سائلین میں سخت ردعمل اور تشویش پیدا ہو گئی ہے۔ حالیہ اعلان کے مطابق کم سے کم ای اسٹامپ پیپر کی مالیت 100 روپے سے بڑھا کر 300 روپے کر دی گئی ہے، جبکہ طلاق

ای اسٹامپ پیپر کی قیمتوں کے متعلق حکومت کا فیصلہ جاری Read More »

خیبرپختونخوا کو پی ٹی آئی اور ٹی ٹی پی سے پاک کرنا ہوگا، ایمل ولی خان

کراچی: عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ گزشتہ انتخابات میں اے این پی کو دھاندلی کے ذریعے ہرایا گیا اور اب خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی اور ٹی ٹی پی کو گھر بھیجنا ضروری ہے۔ کراچی میں اے این پی سندھ کے زیرِ اہتمام فخرِ افغان

خیبرپختونخوا کو پی ٹی آئی اور ٹی ٹی پی سے پاک کرنا ہوگا، ایمل ولی خان Read More »

شیر افضل مروت کا عمران خان کی رہائی کے حوالے سے بڑا اعلان

اسلام آباد: رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی رہائی کے لیے اکیلے میدان میں احتجاج کرنے کا اعلان کیا ہے۔ شیر افضل مروت نے کہا کہ وہ پرامن احتجاج کے ذریعے عمران خان کے حق میں اپنی آواز بلند کریں گے اور عوام کو

شیر افضل مروت کا عمران خان کی رہائی کے حوالے سے بڑا اعلان Read More »

وادی تیراہ سے نقل مکانی پر صوبائی حکومت جواب دے، احسن اقبال

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے وادی تیراہ سے لوگوں کی نقل مکانی پر صوبائی حکومت پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ اس صورتحال کی وضاحت صوبائی حکومت کرے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ وزارت اطلاعات پہلے ہی تردید کرچکی ہے

وادی تیراہ سے نقل مکانی پر صوبائی حکومت جواب دے، احسن اقبال Read More »

Scroll to Top