پاکستان کے ہر شہری پر کتنا قرض ہے؟ رپورٹ سامنے آ گئی
اسلام آباد: وزارتِ خزانہ نے پارلیمنٹ میں پیش کی گئی سالانہ فِسکل پالیسی اسٹیٹمنٹ میں انکشاف کیا ہے کہ ہر پاکستانی شہری پر قرضے کا بوجھ گزشتہ مالی سال کے دوران 13 فیصد اضافے کے بعد 3 لاکھ 33 ہزار روپے تک پہنچ گیا، جس سے بڑھتا ہوا عوامی قرضہ حکومت کے لیے بڑا چیلنج […]
پاکستان کے ہر شہری پر کتنا قرض ہے؟ رپورٹ سامنے آ گئی Read More »










