Muhammad Shoaib

لکی مروت میں افسوسناک واقعہ

لکی مروت: خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں زہریلا کھانا کھانے کے واقعے نے علاقے میں تشویش پیدا کر دی۔ پولیس کے مطابق واقعہ وانڈہ سیمو میں پیش آیا، جہاں زہریلا کھانا کھانے والوں میں ایک نوجوان، چار خواتین، ایک بچی اور دو بچے شامل تھے۔ ذرائع کے مطابق زہریلا کھانا کھانے سے ایک […]

لکی مروت میں افسوسناک واقعہ Read More »

گاڑیوں کے شوق رکھنے والوں کے لیے HAVAL کی بڑی خوشخبری

اسلام آباد: معروف چینی آٹو کمپنی HAVAL نے اپنی نئی گاڑی HAVAL ٹینک کو پاکستان میں متعارف کرا دیا ہے۔ لانچ کے فوراً بعد گاڑی کو صارفین کی جانب سے زبردست پذیرائی مل رہی ہے اور مختلف شہروں میں بکنگز کا سلسلہ تیزی سے شروع ہو گیا ہے۔ HAVAL کی جانب سے لانچ کی گئی

گاڑیوں کے شوق رکھنے والوں کے لیے HAVAL کی بڑی خوشخبری Read More »

بلوچستان: سیکورٹی فورسز کا پنجگور میں کامیاب آپریشن، 3 ہندوستانی سپانسر شدہ دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی: پاکستان کی سیکورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع پنجگور میں ایک انتہای اہم انسداد دہشت گردی آپریشن انجام دیا، جس میں ہندوستانی سپانسر شدہ دہشت گردوں کی موجودگی کی انٹیلی جنس اطلاع کی بنیاد پر کارروائی کی گئی۔ آپریشن کے دوران فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں کا پتہ لگایا اور شدید فائرنگ کے

بلوچستان: سیکورٹی فورسز کا پنجگور میں کامیاب آپریشن، 3 ہندوستانی سپانسر شدہ دہشت گرد ہلاک Read More »

آئی سی سی کے بیان پر شاہد آفریدی کا ردعمل

اسلام آباد: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) کے دُہرے معیار پر سخت تنقید کی ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں آفریدی نے کہا کہ ایک سابق انٹرنیشنل کرکٹر کی حیثیت سے انہیں آئی سی سی کی پالیسی میں تسلسل اور برابری نہ ہونے

آئی سی سی کے بیان پر شاہد آفریدی کا ردعمل Read More »

ڈی آئی خان واقعے میں بڑی پیش رفت، تحقیقات میں نیا موڑ سامنے آ گیا

پشاور: ڈی آئی خان کے علاقے قریشی موڑ میں شادی کی تقریب کے دوران خودکش حملہ ہوا جس میں چھ افراد جاں بحق ہو گئے، جبکہ دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق خودکش بمبار کی شناخت 21 سالہ عبدالرحمٰن کے نام سے ہوئی ہے، جو

ڈی آئی خان واقعے میں بڑی پیش رفت، تحقیقات میں نیا موڑ سامنے آ گیا Read More »

سستے فونز کی خوشخبری یا واقعی جھٹکا؟ قیمتیں گِرنے کی تفصیلات سامنے آ گئیں

اسلام آباد: وفاقی بورڈ آف ریونیو (FBR) کے ماتحت ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمز ویلیوایشن نے 62 مختلف ماڈلز کے پرانے اور استعمال شدہ موبائل فونز کی کسٹمز ویلیوز میں نئی ترامیم کا اعلان کیا ہے۔ یہ فیصلہ 16 جنوری 2026 سے نافذ العمل ہے اور اس کا مقصد عالمی مارکیٹ میں رائج اصل قیمتوں کے

سستے فونز کی خوشخبری یا واقعی جھٹکا؟ قیمتیں گِرنے کی تفصیلات سامنے آ گئیں Read More »

وادی تیراہ: وفاقی حکومت کے بیان پر شفیع جان کا ردعمل سامنے آ گیا

شاہد جان پشاور: وادی تیراہ سے مقامی آبادی کی نقل مکانی کے معاملے پر وفاقی حکومت کے بیانات پر شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔ معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کے دعوے بے بنیاد اور عوام کو گمراہ کرنے کی مذموم کوشش ہیں۔ شفیع جان نے کہا کہ وادی

وادی تیراہ: وفاقی حکومت کے بیان پر شفیع جان کا ردعمل سامنے آ گیا Read More »

سپر سکس میں پاکستان،بھارت آمنے سامنے، فیصلہ کب ہوگا؟

زیمبابوے کے ہرارے اسپورٹس کلب میں جاری آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے سپر سکس مرحلے میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ایک بار پھر رو برو ہوں گی۔ سپر سکس میں ہر گروپ میں تین ٹیمیں شامل ہوں گی اور ہر گروپ سے دو بہترین ٹیمیں سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کریں

سپر سکس میں پاکستان،بھارت آمنے سامنے، فیصلہ کب ہوگا؟ Read More »

فنڈز بے دریغ ضائع، منصوبہ بندی صفر: شگفتہ ملک نے پی ٹی آئی کے نعرے بے نقاب کیے

پشاور: عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کی رہنما شگفتہ ملک نے صوبائی حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے دعوے صرف باتوں تک محدود رہ گئے ہیں، اور شہر میں نہ ترقی ہوئی، نہ ہی بلدیاتی نظام میں کوئی حقیقی تبدیلی آئی۔ شگفتہ ملک

فنڈز بے دریغ ضائع، منصوبہ بندی صفر: شگفتہ ملک نے پی ٹی آئی کے نعرے بے نقاب کیے Read More »

پیپلز پارٹی وادی تیراہ کے عوام کے ساتھ کھڑی ہے، سینیٹر روبینہ خالد

پشاور: پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئر پرسن، سینیٹر روبینہ خالد نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی وادی تیراہ کے عوام کو اکیلا نہیں چھوڑے گی اور موجودہ حالات میں ان کی مدد کے لیے فوری اقدامات کرے گی۔ پشاور پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے

پیپلز پارٹی وادی تیراہ کے عوام کے ساتھ کھڑی ہے، سینیٹر روبینہ خالد Read More »

Scroll to Top