سیاحوں کے لیے بڑا فیصلہ، مشہور تفریحی مقام بند
ایبٹ آباد: متوقع بارش اور برفباری کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ نے گلیات میں سیاحوں کے داخلے پر چار روز کے لیے پابندی عائد کر دی ہے۔ یہ فیصلہ خراب موسمی حالات کے باعث ممکنہ حادثات سے بچاؤ کے لیے کیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق موجودہ موسم سیاحوں کے لیے خطرناک ثابت ہو […]
سیاحوں کے لیے بڑا فیصلہ، مشہور تفریحی مقام بند Read More »










