Muhammad Shoaib

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بنگلادیش باہر، نئی ٹیم کا نام سامنے آ گیا

اسلام آباد: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بنگلا دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کو شامل کر لیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آئی سی سی کے چیئرمین جلد باضابطہ اعلان کریں گے۔ یہ فیصلہ اس وقت سامنے آیا جب بنگلا دیش نے ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے بھارت جانے سے انکار کر دیا۔ ذرائع […]

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بنگلادیش باہر، نئی ٹیم کا نام سامنے آ گیا Read More »

رمضان 2026 کب شروع ہوگا اور دنیا بھر میں روزے کتنے گھنٹے ہوں گے؟

اسلام آباد: فلکیاتی حسابات کے مطابق رمضان المبارک 2026 کا آغاز متوقع طور پر 19 فروری کو ہوگا، تاہم حتمی تاریخ سعودی عرب میں 29 شعبان کو چاند دیکھنے کے بعد اعلان کی جائے گی۔ پاکستان میں رمضان کے دوران روزے کا دورانیہ موسم اور جغرافیائی محل وقوع کے اعتبار سے تقریباً 13 سے ساڑھے

رمضان 2026 کب شروع ہوگا اور دنیا بھر میں روزے کتنے گھنٹے ہوں گے؟ Read More »

آپ کا شناختی کارڈ کب اور کہاں استعمال ہوا؟ نادرا نے مانیٹرنگ ایپ متعارف کروا دی

اسلام آباد: نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شہریوں کے شناختی کارڈ ڈیٹا کے تحفظ کے لیے ایک نئی ڈیٹا مانیٹرنگ ایپ متعارف کروا دی ہے، جس کے ذریعے شہری پہلی بار اپنے شناختی ڈیٹا کے استعمال پر خود نگرانی کر سکیں گے۔ نادرا کے مطابق اس ایپ کے ذریعے شہری جان سکیں

آپ کا شناختی کارڈ کب اور کہاں استعمال ہوا؟ نادرا نے مانیٹرنگ ایپ متعارف کروا دی Read More »

وزیر اعلی کا ڈی آئی خان واقعے کا نوٹس، آئی جی سے رپورٹ طلب

ڈی آئی خان: خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے ڈی آئی خان میں ہونے والے بم دھماکے کا نوٹس لیتے ہوئے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ وزیراعلیٰ نے واقعہ کی تفصیلات معلوم کرنے کے لیے آئی جی پولیس سے رپورٹ طلب کر لی ہے اور زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے

وزیر اعلی کا ڈی آئی خان واقعے کا نوٹس، آئی جی سے رپورٹ طلب Read More »

سی این جی اسٹیشنز کی بندش کے حوالے سے بڑی خبر سامنے آگئی

پشاور: سوئی سدرن گیس کمپنی نے موسمِ سرما میں گیس کی بڑھتی ہوئی طلب کے باعث صنعتوں اور سی این جی سیکٹر کے لیے 24 جنوری سے 48 گھنٹوں کے لیے گیس بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان سوئی سدرن کے مطابق گیس بندش کا فیصلہ گھریلو اور کمرشل صارفین کو بہتر پریشر کے ساتھ

سی این جی اسٹیشنز کی بندش کے حوالے سے بڑی خبر سامنے آگئی Read More »

پختون قوم سے چھینا گیا شعور واپس لیں گے، امیر حیدرخان ہوتی کا اعلان

چارسدہ: چارسدہ میں سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما حیدر خان ہوتی نے پارٹی کے خلاف ہونے والی تنقید کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوامی نیشنل پارٹی ( اے این پی) کو غیر مقبول بنانے کی کوشش کرنے والوں کو آج کے جلسے کے ذریعے واضح جواب مل چکا

پختون قوم سے چھینا گیا شعور واپس لیں گے، امیر حیدرخان ہوتی کا اعلان Read More »

امریکا نے ایران کی جانب بڑی فوجی فورس روانہ کردی، جنگی جہاز اور طیارے بھی شامل

واشنگٹن: امریکا نے ایران کی جانب بڑی فوجی فورس روانہ کر دی ہے جس میں جنگی بحری جہاز، طیارہ بردار بحری جہاز اور جنگی طیارے شامل ہیں۔ یہ اقدام مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کے درمیان کیا گیا ہے، تاہم امریکا نے واضح کیا ہے کہ یہ لازمی طور پر کسی فوجی کارروائی کی نوید

امریکا نے ایران کی جانب بڑی فوجی فورس روانہ کردی، جنگی جہاز اور طیارے بھی شامل Read More »

ہارٹ اٹیک کے ابتدائی اشارے، کبھی بھی نظر انداز نہ کریں

ہارٹ اٹیک دنیا بھر میں ایک اہم صحت کا مسئلہ ہے، اور ہر سال لاکھوں افراد اس کا شکار ہوتے ہیں۔ خوش قسمتی سے دل کے دورے کی ابتدائی علامات اکثر پہلے ہی ظاہر ہو جاتی ہیں، اور اگر انہیں بروقت پہچان لیا جائے تو دل کو شدید نقصان پہنچنے سے پہلے علاج ممکن ہو

ہارٹ اٹیک کے ابتدائی اشارے، کبھی بھی نظر انداز نہ کریں Read More »

ترکی غزہ میں امن منصوبے کے تحت فوج تعینات کرنے کا اعلان

اسلام آباد: ترکیہ نے غزہ میں امن منصوبے کے تحت فوجی تعینات کرنے پر آمادگی کا اظہار کر دیا ہے۔ یہ اعلان عالمی اقتصادی فورم ورلڈ اکنامک فورم کے دوران ڈیوس میں ایک خصوصی انٹرویو میں ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے کیا۔ ہاکان فیدان نے کہا کہ ترکیہ اس وقت بورڈ آف پیس

ترکی غزہ میں امن منصوبے کے تحت فوج تعینات کرنے کا اعلان Read More »

افغان مہاجرین کا سلسلہ بدستور جاری، اب تک کتنے واپس لوٹے؟ رپورٹ سامنے آگیا

پشاور: 22 جنوری 2026 کو جاری کی گئی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق شدید بارشوں کے باوجود خیبر پختونخوا کے طورخم بارڈر کے راستے 1882 افغان شہریوں کو افغانستان واپس بھیجا گیا ہے۔ ان میں 1142 افراد پروف آف رجسٹریشن کارڈ ہولڈرز، 206 افغان سیٹیزن کارڈ ہولڈرز اور 534 غیر قانونی تارکین وطن شامل تھے۔

افغان مہاجرین کا سلسلہ بدستور جاری، اب تک کتنے واپس لوٹے؟ رپورٹ سامنے آگیا Read More »

Scroll to Top