عمران خان کو اقتدار میں لانے والے عناصر دوبارہ اپنے مقاصد چاہتے ہیں، خواجہ آصف
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان کی سیاسی پرورش کرنے اور انہیں اقتدار میں لانے والے عناصر اب بھی یہ چاہتے ہیں کہ مملکتِ خداداد پاکستان ان کے تابع ہو جائے اور ان کا پالتو شخص ایک بار پھر اقتدار میں آ جائے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس […]
عمران خان کو اقتدار میں لانے والے عناصر دوبارہ اپنے مقاصد چاہتے ہیں، خواجہ آصف Read More »










