ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم کی حرکت سے بھارت بے نقاب، طارق فضل چودھری
اسلام آباد : وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ بھارت نے کرکٹ کے میدان میں خود کو بے نقاب کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارتی ٹیم نے ایشیا کپ میں قومی ٹیم کے ساتھ میچ میں چھوٹی حرکت کی ہے۔ […]
ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم کی حرکت سے بھارت بے نقاب، طارق فضل چودھری Read More »










