وفاقی حکومت نے 27ویں آئینی ترمیم کا مسودہ وفاقی کابینہ میں پیش کرنے کا فیصلہ کر لیا
وفاقی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ مجوزہ 27ویں آئینی ترمیم کا مسودہ کل وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس کل صبح 9 بج کر 45 منٹ پر پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کر رکھا ہے۔ وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ […]
وفاقی حکومت نے 27ویں آئینی ترمیم کا مسودہ وفاقی کابینہ میں پیش کرنے کا فیصلہ کر لیا Read More »










