پشاور پولیس نے جدید ٹیکنالوجی سے لیس ہائی ٹیک ڈرون تیار کرلیا
پشاور پولیس نے جدید سائنسی اور ٹیکنالوجیکل اختراعات کو بروئے کار لاتے ہوئے ایک ہائی ٹیک ڈرون تیار کیا ہے جو 10 کلومیٹر رینج اور لیزر سسٹم سے لیس ہے۔ سینٹرل پولیس آفس کے مطابق یہ جدید ڈرون نوشہرہ پولیس سینٹر میں کامیابی کے ساتھ ٹیسٹ کیا گیا، اور یہ 10 کلوگرام تک وزن اٹھانے […]
پشاور پولیس نے جدید ٹیکنالوجی سے لیس ہائی ٹیک ڈرون تیار کرلیا Read More »










