صوبے میں قیامِ امن کے لیے قائم خیبر پختونخوا اسمبلی کی سکیورٹی کمیٹی کا پہلا اجلاس کل طلب
خیبر پختونخوا میں قیامِ امن کے لیے قائم صوبائی اسمبلی کی سکیورٹی کمیٹی کا پہلا اجلاس کل بروز منگل دوپہر 12 بجے اسمبلی کے کانفرنس روم میں طلب کر لیا گیا ہے۔ اسمبلی سیکرٹریٹ سے جاری اعلامیے کے مطابق اجلاس کی صدارت اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی بابر سلیم کریں گے۔ یہ بھی پڑھیں : خیبر […]










