تازہ ترین

لوئر کرم بگن میں پاک فوج کی قیادت میں قبائلی جرگہ، امن اور استحکام کے لیے اہم اقدام

کرم: پاک فوج کی قیادت میں لوئر کرم کے علاقے بگن میں وتیزئی قبائل کے عمائدین اور مقامی مشران کے ساتھ ایک جرگہ منعقد کیا گیا۔ جرگے سے پہلے جی او سی کوہاٹ نے بگن بازار کا دورہ کیا اور عوام کے ساتھ ملاقاتیں کیں۔ نئے قائم شدہ نادرا دفتر اور یہاں دستیاب سہولیات پر […]

لوئر کرم بگن میں پاک فوج کی قیادت میں قبائلی جرگہ، امن اور استحکام کے لیے اہم اقدام Read More »

ماہِ رمضان دو بار کس سال میں آئے گا؟ حیران کن خبر سامنے آ گئی

ریاض: سعودی ماہرِ فلکیات خالد الزقاق کے مطابق 2030 میں دنیا بھر کے مسلمان ایک ہی گریگورین سال میں دو مرتبہ رمضان المبارک کا مقدس مہینہ منائیں گے، جو ایک نایاب فلکیاتی واقعہ ہے جو تقریباً ہر 30 سے 33 سال بعد پیش آتا ہے۔ ماہرین کے مطابق ہجری کیلنڈر چاند کے حساب سے بنتا

ماہِ رمضان دو بار کس سال میں آئے گا؟ حیران کن خبر سامنے آ گئی Read More »

سعودی عرب نے پاکستان کو ایک ارب ڈالر مالیت کے تیل کی ادائیگی ایک سال کے لیے مؤخر کر دی

اسلام آباد: سعودی عرب نے پاکستان کو ایک ارب ڈالر مالیت کے تیل کی ادائیگی ایک سال کے لیے مؤخر کر دی ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق سعودی عرب نے پاکستان پر 5 ارب ڈالر کے ڈیپازٹس کو بھی مزید مدت کے لیے بڑھا دیا ہے، جو سعودی ڈیولپمنٹ فنڈ کے تحت فراہم کی گئی

سعودی عرب نے پاکستان کو ایک ارب ڈالر مالیت کے تیل کی ادائیگی ایک سال کے لیے مؤخر کر دی Read More »

نیب کا یہ اختیار نہیں کہ وہ میرے خاندان سے متعلق پوچھ گچھ کرے ، ڈاکٹر امجد علی

شاہد جان پشاور :سابق صوبائی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر امجد علی نے نیب کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹسز کو غیر قانونی اور بے بنیاد قرار دیتے ہوئے شدید ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔ ڈاکٹر امجد علی نے پختون ڈیجیٹل سے گفتگو میں کہا کہ

نیب کا یہ اختیار نہیں کہ وہ میرے خاندان سے متعلق پوچھ گچھ کرے ، ڈاکٹر امجد علی Read More »

بلاول اورمولانا فضل الرحمان کی ملاقات ،کن نکات پر اتفاق ہوا؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے درمیان ملاقات ہوئی، جس میں ملکی سیاسی صورتحال، قومی امور اور خطے کے حالات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے مستقبل میں رابطے برقرار رکھنے پر اتفاق کیا۔ ذرائع کے مطابق ملاقات

بلاول اورمولانا فضل الرحمان کی ملاقات ،کن نکات پر اتفاق ہوا؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی Read More »

پاک افغان تعلقات پر مولانا فضل الرحمان کی رائے سامنے آ گئی

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملاقات کی، جس میں ملکی سیاسی صورتحال اور قومی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے مستقبل میں رابطے برقرار رکھنے پر اتفاق کیا۔ ذرائع کے مطابق ملاقات بلاول بھٹو زرداری کی

پاک افغان تعلقات پر مولانا فضل الرحمان کی رائے سامنے آ گئی Read More »

پاکستان تحریک انصاف کے اندر دو طرح کی سوچ پائی جاتی ہے، ندیم افضل چن

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اندر دو مختلف سوچیں پائی جاتی ہیں اور پارٹی میں واضح تناؤ موجود ہے۔ ندیم افضل چن نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں

پاکستان تحریک انصاف کے اندر دو طرح کی سوچ پائی جاتی ہے، ندیم افضل چن Read More »

پشتونوں کے مسائل کا حل آئینی جدوجہد میں ہے، مسلح لشکر سازی کی مخالفت کرتے ہیں، ایمل ولی خان

وزیراعلی سہیل آفریدی کی جو ون آن ون ملاقات ہوئی کیا اس کی اجازت بھی بانی سے لی گئی تھی؟ایمل ولی خان

عوامی نیشنل پارٹی کے صدر ایمل ولی خان نے کہا کہ اسلام آباد میں دہشت گردی کی روک تھام، گندم کی تقسیم اور سیلاب کی تباہ کاریوں پر اعلیٰ سطحی میٹنگ ہوتی ہے، مگر احتجاج کے “چیمپین” صاحب اس میں شرکت سے یہ کہہ کر انکار کر دیتے ہیں کہ انہیں اپنے “خان” سے اجازت

وزیراعلی سہیل آفریدی کی جو ون آن ون ملاقات ہوئی کیا اس کی اجازت بھی بانی سے لی گئی تھی؟ایمل ولی خان Read More »

پاکستان افغانستان مذاکرات ناکامی کے دہانے پر، طالبان دہشت گردی روکنے کے لیے تحریری معاہدہ کرنے کو تیار نہیں – صحافی انس ملک اندر کی خبر باہر لے ائے !

استنبول:سینئرصحافی انس ملک کےمطابق پاکستان اور طالبان کے درمیان مذاکرات کا تیسرا روز مشکلات کا شکار رہاکیونکہ طالبان کسی بھی معاملے پر تحریری طور پر کوئی عہد کرنے کے لیے تیار نہیں ہیں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا کہ میزبان فریق نے پاکستان کے خدشات کو سمجھا ہےتاہم کابل اور قندھار میں موجود

پاکستان افغانستان مذاکرات ناکامی کے دہانے پر، طالبان دہشت گردی روکنے کے لیے تحریری معاہدہ کرنے کو تیار نہیں – صحافی انس ملک اندر کی خبر باہر لے ائے ! Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اور سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان ملاقات ہوئی ہےجس میں اعلیٰ سطح رابطے جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات ریاض میں فیوچر انویسٹمنٹ انیشی ایٹو کانفرنس کے موقع پر ہوئی۔ جس میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بھی شریک

وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال Read More »

Scroll to Top