قومی امن جرگہ کی صوبائی کمیٹی کا اہم اجلاس، اسلام آباد مارچ کی تاریخ جلد طے کرنے پر اتفاق
پشاور:قومی امن جرگہ کی صوبائی کمیٹی کا اہم اجلاس آج باچا خان مرکز پشاور میں اے این پی کے صوبائی صدر اور کمیٹی کے چیئرمین میاں افتخار حسین کی زیر صدارت منعقد ہواجس میں اسلام آباد مارچ کے حوالے سے مشاورت پر زور دیا گیا۔ جاری بیان کے مطابق اجلاس میں طے پایا کہ کمیٹی […]










