بنوں، تنخواہوں اور پنشن کی عدم ادائیگی پر میونسپل کمیٹی کے ملازمین اور پنشنرز کااحتجاج
بنوں میں میونسپل کمیٹی کے ملازمین اور پنشنرز نے گزشتہ چار ماہ سے تنخواہیں اور پنشن نہ ملنے کے خلاف شدید احتجاج کیا۔ مظاہرین نے سخت گرمی میں سڑک پر لیٹ کر احتجاج ریکارڈ کرایا، جس کے دوران متعدد ملازمین کی حالت غیر ہو گئی۔ احتجاج میں خواتین ملازمین نے بھی شرکت کی۔ مظاہرین کا […]
بنوں، تنخواہوں اور پنشن کی عدم ادائیگی پر میونسپل کمیٹی کے ملازمین اور پنشنرز کااحتجاج Read More »





