خیبر:لنڈی کوتل میں ہیضہ پھیل گیا
سید ہارون شینواری ضلع خیبر کی تحصیل لنڈی کوتل کے علاقے خوگاخیل میں ہیضے کی وبائی صورت حال پیدا ہو گئی ہے،جس کے باعث 20 سے زائد افراد کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ افسوسناک طور پر اس بیماری کی وجہ سے ایک کم عمر بچہ جان کی بازی ہار گیا۔ […]
خیبر:لنڈی کوتل میں ہیضہ پھیل گیا Read More »










