سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ، فی تولہ قیمت نئی بلندی پر پہنچ گئی
ملک میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار ہےاور آج بھی قیمتی دھات کی قیمت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق، آج بدھ کے روز فی تولہ سونا ایک ہزار روپے مہنگا ہو کر 3 لاکھ 61 ہزار 700 روپے کی نئی سطح پر […]
سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ، فی تولہ قیمت نئی بلندی پر پہنچ گئی Read More »










