تازہ ترین

پنجاب حکومت کے تمام وسائل خیبرپختونخوا کی مدد کے لیے تیار ہیں، مریم نواز

لاہور/پشاور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور خیبرپختونخوا میں حالیہ سیلاب اور قدرتی آفات میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے افسوس کا اظہار کیا۔ اعلامیے کے مطابق مریم نواز نے متاثرہ خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید […]

پنجاب حکومت کے تمام وسائل خیبرپختونخوا کی مدد کے لیے تیار ہیں، مریم نواز Read More »

کامیاب ریسکیو آپریشن !سوات میں زمرد کی کان میں پھنسے مزدوروں کو پاک فوج نے بحفاظت نکال لیا

پاک فوج نے سیلاب متاثرین کے لیے ایک دن کا راشن اور تنخواہ وقف کر دی

پشاور: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے خیبرپختونخوا میں حالیہ شدید بارشوں اور تباہ کن سیلاب کے بعد متاثرہ عوام کی فوری بحالی سے متعلق خصوصی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق آرمی چیف نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں تعینات پاک فوج کے دستے متاثرین کی امداد اور بحالی کے ہر

پاک فوج نے سیلاب متاثرین کے لیے ایک دن کا راشن اور تنخواہ وقف کر دی Read More »

صدر ٹرمپ اور پیوٹن مذاکرات کے لیے الاسکا پہنچ گئے

الاسکا : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن دوطرفہ مذاکرات کے لیے الاسکا کے جوائنٹ بیس ایلمینڈورف-رچرڈسن (JBER) پہنچ گئے ہیں، تاہم ملاقات کا طے شدہ ون آن ون سیشن منسوخ کر دیا گیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کے ترجمان کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان براہِ راست ملاقات نہیں ہوگی، بلکہ مذاکراتی

صدر ٹرمپ اور پیوٹن مذاکرات کے لیے الاسکا پہنچ گئے Read More »

کیا بانی پی ٹی آئی نے علی امین گنڈاپور سے استعفیٰ مانگا؟بالآخر بیرسٹر گوہر نے حقائق واضح کر دیے

سیلاب متاثرین کی مدد قومی فریضہ ہے، عوام آگے بڑھیں ،بیرسٹر گوہر

پشاور: خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں حالیہ شدید بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی ہے، جب کہ ضلع بونیر میں سب سے زیادہ نقصان سامنے آیا ہے۔ پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے متاثرہ علاقوں خصوصاً بونیر میں امدادی سرگرمیوں میں تیزی لانے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ وقت

سیلاب متاثرین کی مدد قومی فریضہ ہے، عوام آگے بڑھیں ،بیرسٹر گوہر Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اوگرا اور متعلقہ وزارتوں کی سفارشات پر عمل کرتے ہوئے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 12.84 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد نئی قیمت 272.99 روپے فی

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری Read More »

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی خیبر پختونخوا میں سیلاب سے متاثرہ عوام کی بحالی کے حوالے سے خصوصی ہدایات

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، ہلال جرات، نشان امتیاز (ملٹری) نے خیبر پختونخوا میں سیلاب سے متاثرہ عوام کی بحالی کے حوالے سے خصوصی ہدایات جاری کی ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں تعینات پاک فوج سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے بھرپور تعاون کرے گی اور اس سلسلے میں اضافی فوجی

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی خیبر پختونخوا میں سیلاب سے متاثرہ عوام کی بحالی کے حوالے سے خصوصی ہدایات Read More »

ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید اہلکاروں کے نام سامنے آگئے

ضلع مہمند کے علاقے پنڈیالی میں تباہ ہونے والے خیبرپختونخوا کے سرکاری ہیلی کاپٹر میں شہید ہونے والے اہلکاروں کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں ۔ ہیلی کاپٹر پر دو پائلٹس سمیت پانچ افراد سوار تھے، حادثے میں شہید ہونے والوں میں گروپ کیپٹن ریٹائرڈ آفتاب اقبال اور لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈ شاہد سلطان بطور پائلٹ شامل تھے،

ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید اہلکاروں کے نام سامنے آگئے Read More »

ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے اگست کے مہینے کے لیے مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کی قیمتوں میں 1.46 فیصد تک اضافہ کر دیا ہے۔ اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ اوگرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق، سوئی سدرن گیس کمپنی کے صارفین کے لیے ایل این

ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کمی یا اضافہ ؟شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی تبدیلی متوقع،اوگرا نےسمری حکومت کو ارسال کر دی

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر رد و بدل کا امکان ہے جس کا اطلاق 16 اگست سے متوقع ہے۔ پیٹرولیم انڈسٹری کی جانب سے ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے 75 پیسے تک کمی کی سفارش کی گئی ہے۔ سفارشات کے مطابق ڈیزل کی موجودہ قیمت 285 روپے 83 پیسے

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی تبدیلی متوقع،اوگرا نےسمری حکومت کو ارسال کر دی Read More »

وزیراعظم کا خیبرپختونخوا میں سیلابی صورتحال پر گورنر اور وزیراعلیٰ سے رابطہ، ہر ممکن مدد کی یقین دہانی

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا میں شدید بارشوں اور تباہ کن سیلابی صورتحال کے پیش نظر گورنرفیصل کریم کنڈی اور وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا، اور متاثرہ علاقوں میں ہر ممکن امداد کی فراہمی کی یقین دہانی کرائی۔ وزیراعظم آفس کے مطابق سیلابی تباہ کاریوں کے حوالے سے

وزیراعظم کا خیبرپختونخوا میں سیلابی صورتحال پر گورنر اور وزیراعلیٰ سے رابطہ، ہر ممکن مدد کی یقین دہانی Read More »

Scroll to Top