بھارتی ایئرچیف کے آپریشن سندور سے متعلق مضحکہ خیز بیان پر پاکستان کا ردعمل
وزیردفاع خواجہ آصف نے بھارتی فضائیہ کے سربراہ ایئرمارشل اے پی سنگھ کے آپریشن سندور سے متعلق بیانات کو بے بنیاد اور غیر حقیقی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی فوج کے اعلیٰ افسران کو ان ناکامیوں کا ذمہ دار ٹھہرانا سراسر غلط ہے، کیونکہ اصل مسئلہ بھارتی سیاسی قیادت کی حکمت عملی کی […]
بھارتی ایئرچیف کے آپریشن سندور سے متعلق مضحکہ خیز بیان پر پاکستان کا ردعمل Read More »









