عمران خان کی رہائی کا سب سے بڑا بوجھ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور پر ہے، طارق وحید
پشاور: سینیئر صحافی طارق وحید نے پی ٹی آئی کے حالیہ احتجاج اور سیاسی صورتحال پر گہری گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ سیاسی دباؤ میں سب سے زیادہ معصوم وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور ہیں، کیونکہ اُن پر عمران خان کی رہائی کے حوالے سے سب سے زیادہ دباؤ ہے۔ ہر وہ شخص جو […]
عمران خان کی رہائی کا سب سے بڑا بوجھ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور پر ہے، طارق وحید Read More »










