صوابی میں فٹ بال گراؤنڈ میدان جنگ بن گیا
صوابی( استخار احمد یوسفزئی) تھانہ چھوٹا لاھور کی حدود کنڈہ میں مستورات کے تنازعے پر فٹ بال گراؤنڈ میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں ایک راہگیر بچے سمیت دو افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ تین بچے زخمی ہو گئے۔ واقعے کے بعد علاقہ میں خوف و ہراس […]
صوابی میں فٹ بال گراؤنڈ میدان جنگ بن گیا Read More »










