تازہ ترین

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ:4 دنوں میں فی تولہ کتنا مہنگا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ:4 دنوں میں فی تولہ کتنا مہنگا ہو گیا؟

عالمی اور مقامی سطح پرسونے  کے نرخوں میں اتار چڑھاؤ کے باعث ملک بھر میں سونے کی قیمتیں نئی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ مقامی صرافہ مارکیٹوں کے مطابق فی تولہ سونا مسلسل چار روز کے دوران مجموعی طور پر 28 ہزار 600 روپے مہنگا ہو چکا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز […]

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ:4 دنوں میں فی تولہ کتنا مہنگا ہو گیا؟ Read More »

پشاورکے مزید 45 پرائمری سکول آؤٹ سورسنگ کے لیے منتخب

کاشف الدین سید پشاور میں مزید 45 سرکاری پرائمری سکولوں کو آؤٹ سورسنگ کے لیے منتخب کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آؤٹ سورسنگ کے ابتدائی مرحلے کے لیے پشاور سٹی سے 15، کینٹ و حیات آباد سرکل سے 15، جبکہ باقی 15 سکول شہر کے دیگر نواحی علاقوں سے منتخب کیے گئے ہیں۔

پشاورکے مزید 45 پرائمری سکول آؤٹ سورسنگ کے لیے منتخب Read More »

ڈیرہ غازی خان میں بوسیدہ چھت گرگئی، 2 افراد جاں بحق، 3 زخمی

ڈیرہ غازی خان: وہوا کے علاقے میں گھر کی بوسیدہ چھت اچانک گرنے سے 2 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق حادثے کے وقت گھر میں 15 افراد موجود تھے۔ ایک کمرے کی بوسیدہ چھت کے پرانے گارڈر وزن برداشت نہ کرسکے، جس کے باعث چھت اچانک زمین بوس ہوگئی

ڈیرہ غازی خان میں بوسیدہ چھت گرگئی، 2 افراد جاں بحق، 3 زخمی Read More »

خیبر پختونخوا میں افغان مہاجر کیمپوں کی زمینوں کا ریکارڈ غائب، معاوضوں کی ادائیگی متاثر

پشاور: خیبر پختونخوا میں افغان مہاجرین کے کیمپوں اور ریفیوجی ولیجز کے لیے حاصل کی گئی اراضی سے متعلق معاہدوں اور سرکاری ریکارڈ کی عدم دستیابی کے باعث زمین مالکان کو معاوضوں کی ادائیگی متاثر ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ کمشنر برائے افغان مہاجرین خیبر پختونخوا نے صوبائی حکومت کو مراسلہ ارسال کرتے ہوئے متعلقہ

خیبر پختونخوا میں افغان مہاجر کیمپوں کی زمینوں کا ریکارڈ غائب، معاوضوں کی ادائیگی متاثر Read More »

خیبر پختونخوا میں 18 فیصد سیلز ٹیکس کی عدم وصولی پر وفاق کا نوٹس

پشاور: خیبر پختونخوا میں سولر پینلز اور متعلقہ سامان کی خرید و فروخت پر 18 فیصد فیڈرل سیلز ٹیکس کی عدم شمولیت پر وفاق نے نوٹس لیتے ہوئے صوبائی محکمہ خزانہ کو متنبہ کردیا ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ریجنل ٹیکس آفس پشاور نے خیبر پختونخوا کے محکمہ خزانہ کو خط

خیبر پختونخوا میں 18 فیصد سیلز ٹیکس کی عدم وصولی پر وفاق کا نوٹس Read More »

سانحہ 8 اگست کے شہداء کو دس برس بعد بھی انصاف نہ ملنا ریاستی نظام پر سوالیہ نشان ہے، ایمل ولی خان

کاشف عزیز پشاور: عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ سانحہ 8 اگست ہماری تاریخ کا ایک ایسا سیاہ باب ہے جس کے زخم آج بھی تازہ ہیں، جبکہ دس برس گزرنے کے باوجود شہداء کے اہل خانہ کو انصاف نہ ملنا ریاستی نظام پر سوالیہ نشان ہے۔

سانحہ 8 اگست کے شہداء کو دس برس بعد بھی انصاف نہ ملنا ریاستی نظام پر سوالیہ نشان ہے، ایمل ولی خان Read More »

ایزی پیسہ صارفین کے لیے اہم خبر، مختلف ٹرانزیکشنز پر سروس چارجز کی تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد: ایزی پیسہ استعمال کرنے والے صارفین کے لیے اہم معلومات سامنے آگئی ہیں۔ مختلف مالیاتی اور ڈیجیٹل سروسز استعمال کرتے وقت صارفین کو مقررہ سروس چارجز ادا کرنا پڑ سکتے ہیں۔ ایزی پیسہ کی جانب سے Schedule of Charges کے ذریعے مختلف خدمات کی فیس کی تفصیلات فراہم کی جاتی ہیں، جبکہ صارفین

ایزی پیسہ صارفین کے لیے اہم خبر، مختلف ٹرانزیکشنز پر سروس چارجز کی تفصیلات سامنے آگئیں Read More »

سوات میں سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو پر پولیس کا فوری ایکشن، باپ سمیت 5 افراد گرفتار

شہزاد نوید سوات:سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو پر تھانہ مدین پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ایک نوجوان پر تشدد کرنے کے الزام میں اس کے والد، تین بھائیوں اور چچا کو گرفتار کرلیا۔ گزشتہ روز سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا گیا کہ چند افراد ایک بند کمرے

سوات میں سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو پر پولیس کا فوری ایکشن، باپ سمیت 5 افراد گرفتار Read More »

شہدا اور غازیوں کے لیے سول اعزازات کی منظوری، 78 نام فہرست میں شامل

اسلام آباد: وطن عزیز کے لیے جانیں نچھاور کرنے والے شہدا اور شجاعت و بہادری کا مظاہرہ کرنے والے غازیوں کے لیے سول اعزازات دینے کی منظوری دے دی گئی ہے، جبکہ مختلف کیٹیگریز میں مجموعی طور پر 78 افراد کے نام فہرست میں شامل کیے گئے ہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر

شہدا اور غازیوں کے لیے سول اعزازات کی منظوری، 78 نام فہرست میں شامل Read More »

9 ہزار روپے ماہانہ دیں اور نئی موٹر سائیکل گھر لے جائیں

اسلام آباد: موٹر سائیکل خریدنے کے خواہشمند افراد کے لیے قسطوں پر بائیک حاصل کرنے کی ایک اور نئی سہولت سامنے آگئی ہے۔ کم قیمت 70cc موٹر سائیکلوں میں مقبول United US 70 کو مختلف فنانسنگ اور قسطوں کے منصوبوں کے تحت خریدا جاسکتا ہے، جس سے صارفین کو ایک ساتھ مکمل رقم ادا کرنے

9 ہزار روپے ماہانہ دیں اور نئی موٹر سائیکل گھر لے جائیں Read More »

Scroll to Top