وزیراعظم کی ہدایت پر ایم ڈی کیٹ شیڈول میں تبدیلی، پی ایم ڈی سی کا اعلان
اسلام آباد: وزیراعظم کی ہدایت پر پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے ایم ڈی کیٹ 2026 کے امتحان کی تاریخ تبدیل کر دی ہے، جس کے بعد اب امتحان 16 اگست کے بجائے 20 ستمبر 2026 کو منعقد ہوگا۔ پی ایم ڈی سی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق امتحان کی […]
وزیراعظم کی ہدایت پر ایم ڈی کیٹ شیڈول میں تبدیلی، پی ایم ڈی سی کا اعلان Read More »










