کوہاٹ پولیس لائن حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک، کالعدم حافظ گل بہادر گروپ نے اپنے اہم کمانڈر ابوذر بنگش کی ہلاکت کی تصدیق کر دی
کوہاٹ : سیکورٹی فورسز کی جانب سے دہشت گردوں کے خلاف جاری مسلسل کارروائیوں اور انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے نتیجے میں کالعدم حافظ گل بہادر گروپ سے وابستہ انتہائی مطلوب کمانڈر مفتی ابوذر بنگش لکی مروت کے علاقے میں مارا گیا۔ دہشت گرد تنظیم اتحاد المجاہدین پاکستان(صدائے حق میڈیا) نے اپنے ایک باضابطہ بیان […]










