بشریٰ بی بی کی آنکھ کے معائنے کے لیے ڈاکٹرز اڈیالہ جیل پہنچ گئے
بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی متاثرہ آنکھ کے معائنے کے لیے الشفاء آئی ٹرسٹ کے ماہر امراض چشم ڈاکٹر ندیم قریشی اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق پمز اسپتال کے ڈاکٹر عارف بھی معائنے کے لیے جیل پہنچے، جو آنکھ کے معائنے کا ضروری سامان بھی ساتھ لائے۔ جیل […]
بشریٰ بی بی کی آنکھ کے معائنے کے لیے ڈاکٹرز اڈیالہ جیل پہنچ گئے Read More »










