تازہ ترین

عمران خان کی صحت کیسی ؟ میڈیکل بورڈ کی رپورٹ حکام کو ارسال

عمران خان کی صحت کیسی ؟ میڈیکل بورڈ کی رپورٹ حکام کو ارسال

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی مجموعی صحت اور طبی معائنے کے لیے تشکیل دیے گئے 5 رکنی میڈیکل بورڈ نے اپنی جامع رپورٹ مکمل کرکے حکام کو ارسال کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق میڈیکل بورڈ نے تفصیلی طبی معائنے، گزشتہ میڈیکل ہسٹری، کلینیکل ٹیسٹس اور ماہر ڈاکٹروں کی سفارشات کی روشنی میں […]

عمران خان کی صحت کیسی ؟ میڈیکل بورڈ کی رپورٹ حکام کو ارسال Read More »

بڑا واقعہ!وزیراعلیٰ پنجاب کے پروٹوکول کی گاڑی میں اچانک آگ، بی ایم ڈبلیو مکمل تباہ

بڑا واقعہ!وزیراعلیٰ پنجاب کے پروٹوکول کی گاڑی میں اچانک آگ، بی ایم ڈبلیو مکمل تباہ

لاہور میں رنگ روڈ پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے پروٹوکول میں شامل ایک بی ایم ڈبلیو گاڑی آگ لگنے کے باعث مکمل طور پر تباہ ہو گئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور فوری فائر فائٹنگ کے ذریعے آگ پر قابو پا لیا گیا،

بڑا واقعہ!وزیراعلیٰ پنجاب کے پروٹوکول کی گاڑی میں اچانک آگ، بی ایم ڈبلیو مکمل تباہ Read More »

خیبرپختونخوا کے وزیر اطلاعات و نشریات شفیع جان سینئر صحافی طلعت حسین کے پروگرام میں "پختون ڈیجیٹل" پر لگائے گئے اپنے ہی الزامات کو ثابت کرنے میں ناکام ہو گئے۔

مہنگائی میں اضافہ، وفاقی معاشی پالیسیوں پر شفیع جان کا ردعمل سامنے آ گیا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و تعلقات عامہ شفیع جان نے وفاقی معاشی پالیسیوں پر ردعمل دیتے ہوئے ملک کی معاشی صورتحال پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت قرضوں کے بوجھ تلے دب چکی ہے اور صرف آٹھ ماہ میں قومی قرضہ 79.9 کھرب روپے تک

مہنگائی میں اضافہ، وفاقی معاشی پالیسیوں پر شفیع جان کا ردعمل سامنے آ گیا Read More »

افغان مہاجرین کی واپسی، فیصل کریم کنڈی کہاں پہنچے اور کیا احکامات جاری کیے؟ اہم خبر سامنے آ گئی

افغان مہاجرین کی واپسی، فیصل کریم کنڈی کہاں پہنچے اور کیا احکامات جاری کیے؟ اہم خبر سامنے آ گئی

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ افغان باشندوں کی باعزت واپسی کے لیے تمام ادارے اپنی ذمہ داریاں مؤثر انداز میں ادا کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ افغان باشندوں کی باعزت واپسی کو یقینی بنانے کے لیے وفاقی حکومت کی پالیسی

افغان مہاجرین کی واپسی، فیصل کریم کنڈی کہاں پہنچے اور کیا احکامات جاری کیے؟ اہم خبر سامنے آ گئی Read More »

عمران خان سے ملاقات کی فہرست جاری، بانی پی ٹی آئی سے کون ملاقات کریگا؟ شامل افراد کے نام سامنے آ گئے

عمران خان سے ملاقات کی فہرست جاری، بانی پی ٹی آئی سے کون ملاقات کریگا؟ شامل افراد کے نام سامنے آ گئے

بانی پی ٹی آئی سے وکلا اور فیملی کی ملاقات کے دن کے حوالے سے پی ٹی آئی نے چھ وکلاء رہنماؤں کی فہرست جیل حکام کو ارسال کر دی ہے۔ فہرست میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان اور بیرسٹر سلمان اکرم راجہ کے نام شامل ہیں۔ اس کے علاوہ خالد یوسف

عمران خان سے ملاقات کی فہرست جاری، بانی پی ٹی آئی سے کون ملاقات کریگا؟ شامل افراد کے نام سامنے آ گئے Read More »

بارش کے منتظر عوام کیلئے خوشخبری، تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی

آج کہاں برسے گا ابر رحمت؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کو خوشخبری سنا دی

ملک کے مختلف حصوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔ پنجاب میں لاہور، لودھراں، وہاڑی، بورے والا، رحیم یارخان، راجن پور اور جہانیاں میں بارش کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ جہانیاں میں بارش کے دوران دیوار گرنے سے 3 افراد زخمی ہوگئے۔ صوبہ سندھ کے اضلاع گھوٹکی اور اوباڑو

آج کہاں برسے گا ابر رحمت؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کو خوشخبری سنا دی Read More »

پاکستان کو سفارتی محاذ پر کامیابیاں، مزید نتائج کے لیے کوششیں جاری، رضوان سعید شیخ

امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ دنیا سمجھتی ہے پاکستان ایک معاہدہ کرا سکتا ہے اور معاہدے پر عمل درآمد میں بھی کلیدی کردار ادا کرپائےگا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں رضوان سعید شیخ نے کہا کہ یہ صرف ہماری سفارتی حیثیت نہیں جو سامنے آرہی ہے ،

پاکستان کو سفارتی محاذ پر کامیابیاں، مزید نتائج کے لیے کوششیں جاری، رضوان سعید شیخ Read More »

فیلڈ مارشل کو اللہ نے عزت دی، ایسا مقام پاکستان کو پہلے کبھی نہیں ملا، گورنر پنجاب

اسلام آباد: گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو اللہ تعالیٰ نے غیر معمولی عزت اور مقام عطا کیا ہے، اور پاکستان کی تاریخ میں اس سے قبل ایسا مقام کبھی نہیں دیکھا گیا۔ اسلام آباد میں نیشنل پریس کلب کے دورے کے دوران گفتگو کرتے ہوئے

فیلڈ مارشل کو اللہ نے عزت دی، ایسا مقام پاکستان کو پہلے کبھی نہیں ملا، گورنر پنجاب Read More »

قومی کرکٹر نے مریم نواز سے اہم درخواست کر دی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے درخواست کی ہے کہ جم اور فٹنس سینٹرز کو خصوصی رعایت دی جائے اور ان کے اوقات کار میں نرمی کی جائے۔ سابق کپتان شعیب ملک نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے پیغام میں کہا کہ حکومت

قومی کرکٹر نے مریم نواز سے اہم درخواست کر دی Read More »

کیا بڑا فیصلہ آنے والا ہے؟ ایران کی نئی تجویز پر ٹرمپ کا اہم اجلاس

وائٹ ہاؤس نے تصدیق کی ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صبح اپنی قومی سلامتی کی ٹیم کے ساتھ ایک اہم اجلاس میں ایران کی پیش کی گئی نئی تجویز پر تبادلہ خیال کیا،سابق امریکی عہدیدار کا کہنا ہے کہ ٹرمپ ایران کی تجویز قبول کرسکتے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ

کیا بڑا فیصلہ آنے والا ہے؟ ایران کی نئی تجویز پر ٹرمپ کا اہم اجلاس Read More »

Scroll to Top