خیبرپختونخوا سینیٹ ضمنی انتخابات، اپیلوں کی سماعت کے لیے ٹربیونل کا اعلان
کامران علی شاہ خیبرپختونخوا سے سینیٹ کی خالی نشست پر ضمنی الیکشن کے حوالے سے الیکشن کمیشن نے اپیلوں پر سماعت کے لیے ٹربیونل قائم کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے اعلامیے کے مطابق پشاور ہائیکورٹ کے جج جسٹس محمد نعیم انور ٹربیونل کے جج مقرر کیے گئے ہیں۔ یہ ٹربیونل کاغذاتِ نامزدگی کی منظوری […]
خیبرپختونخوا سینیٹ ضمنی انتخابات، اپیلوں کی سماعت کے لیے ٹربیونل کا اعلان Read More »










