خیبر پختونخوا میں سبز انقلاب کا آغاز! 7 شہروں میں جدید پبلک ٹرانسپورٹ سے شہری زندگی بدلنے والی ہے
خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے کے سات بڑے شہروں میں جدید گرین پبلک ٹرانسپورٹ نیٹ ورک کے قیام کے لیے 20 کروڑ امریکی ڈالر قرض لینے کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کی سفارش ایشیائی ترقیاتی بینک نے کی ہے۔ منصوبے کے تحت پشاور، مردان، ڈیرہ اسماعیل خان، بنوں، کوہاٹ، ایبٹ آباد اور مینگورہ (سوات) میں […]










