تازہ ترین

پی ایس ایل 11: اسلام آباد یونائیٹڈ کا راولپنڈیز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے 12ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے راولپنڈیز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے اس اہم میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر محمد رضوان کی قیادت […]

پی ایس ایل 11: اسلام آباد یونائیٹڈ کا راولپنڈیز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ Read More »

طالبان نے پاکستان سے بھی تعلقات خراب کر لئے ، تجارت کا کوئی راستہ نہیں بچا،طالبان کیخلاف کارروائی کی جائے، پکتیکا بازار سے افغان شہری کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

سوشل میڈیا پر افغان صوبے پکتیکا کے ایک مقامی تاجرکی ایک وائرل ویڈیو نے کھلبلی مچا دی ہے ۔ وائرل ویڈیو میں مذکورہ افغان شہری انتہائی جذباتی انداز میں یہ دعویٰ کرتا نظر آ رہا ہے کہ چاہ بہار بندرگاہ مکمل طور پر بند ہو چکی ہے اور افغان طالبان کی جانب سے پاکستان کے

طالبان نے پاکستان سے بھی تعلقات خراب کر لئے ، تجارت کا کوئی راستہ نہیں بچا،طالبان کیخلاف کارروائی کی جائے، پکتیکا بازار سے افغان شہری کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل Read More »

پشاور، تہکال میں گاڑی پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

کامران علی شاہ پشاور کے علاقے تہکال میں گاڑی پر فائرنگ  کے نتیجے میں خالد نامی شخص موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا ہے۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا ہے اور واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ مقتول کے بھائی نے پولیس کو بیان دیتے ہوئے

پشاور، تہکال میں گاڑی پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق Read More »

محکمہ موسمیات کی طوفانی بارشوں اور آندھی کی پیشگوئی، الرٹ جاری

محکمہ موسمیات کی طوفانی بارشوں اور آندھی کی پیشگوئی، الرٹ جاری

محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر حصوں میں 5 سے 9 اپریل کے دوران گرج چمک، تیز ہواؤں اور آندھی کے ساتھ مزید بارشوں کی پیش گوئی کر دی ہے۔ پنجاب اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 6 سے 9 اپریل کے دوران راولپنڈی، مری، گلیات، اٹک، چکوال، جہلم اور لاہور میں بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کی طوفانی بارشوں اور آندھی کی پیشگوئی، الرٹ جاری Read More »

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارشوں سے سیلابی صورتحال، ایف سی کا بڑے پیمانے پر ریسکیو آپریشن شروع

بلوچستان کے مختلف علاقوں چمن، قلعہ عبداللہ، گلستان، لورالائی، سبی اور دکی میں شدید بارشوں کے بعد پیدا ہونے والی سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ایف سی بلوچستان نے بروقت کارروائیاں شروع کر دی ہیں۔ ایف سی بلوچستان نارتھ اور سول انتظامیہ کی جانب سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو اور ریلیف آپریشن بھرپور انداز

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارشوں سے سیلابی صورتحال، ایف سی کا بڑے پیمانے پر ریسکیو آپریشن شروع Read More »

معرکہ حق میں پاک بحریہ بھارتی طیارہ بردار جہاز و کر انت کو غرق کرنے کیلئے بالکل تیار تھی، ایڈ مرل نوید اشرف

​سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف نے دوسرے پی این ملجم کلاس کارویٹ، پی این ایس خیبر کی پاک بحریہ کے بیڑے میں شمولیت کی تقریب کے دوران ایک مضبوط، متوازن اور جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس بحریہ کی اہمیت پر زور دیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نیول چیف نے اس بات پر روشنی

معرکہ حق میں پاک بحریہ بھارتی طیارہ بردار جہاز و کر انت کو غرق کرنے کیلئے بالکل تیار تھی، ایڈ مرل نوید اشرف Read More »

وزیرخارجہ اسحاق ڈار کا ایرانی ہم منصب عباس عراقچی کے بیان کا خیر مقدم

پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ایرانی ہم منصب عباس عراقچی کی جانب سے جاری کردہ بیان کا خیر مقدم کیا ہے۔ اسحاق ڈار نے سوشل میڈیا پر عباس عراقچی کو “میرے پیارے بھائی” کہہ کر مخاطب کیا اورکہاکہ ان کی جانب سے کی گئی وضاحت کی دل سے قدر کرتے

وزیرخارجہ اسحاق ڈار کا ایرانی ہم منصب عباس عراقچی کے بیان کا خیر مقدم Read More »

تہران بول اٹھا ہے، پاکستان مخالف پروپیگنڈا زمین بوس،عباس عراقچی نے پاکستان زندہ بادکا نعرہ لگادیا

تہران کی جانب سے ایک بڑا بیان سامنے آیا ہے جس نے پاکستان مخالف تمام پروپیگنڈے کو زمین بوس کر دیا ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ذریعے کھلے الفاظ میں پاکستان کی سفارتی کوششوں کا اعتراف کیا ہے جس کے بعد اب یہ سوال اٹھ کھڑا ہوا

تہران بول اٹھا ہے، پاکستان مخالف پروپیگنڈا زمین بوس،عباس عراقچی نے پاکستان زندہ بادکا نعرہ لگادیا Read More »

نوکری بچاؤ یا سیاست؟ صوبے بھر میں سرکاری ملازمین پر سیاسی پابندی، خصوصی سیل قائم

نوکری بچاؤ یا سیاست؟ صوبے بھر میں سرکاری ملازمین پر سیاسی پابندی، خصوصی سیل قائم

خیبر پختونخوا کے محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم نے صوبے بھر میں سرکاری ملازمین کی سیاسی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کی روک تھام کے لیے سخت اقدامات اٹھاتے ہوئے ڈائریکٹوریٹ آف ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے اندر ایک خصوصی نگرانی سیل قائم کر دیا ہے۔ محکمہ نے جاری کردہ مراسلے میں تمام ضلعی تعلیمی افسران

نوکری بچاؤ یا سیاست؟ صوبے بھر میں سرکاری ملازمین پر سیاسی پابندی، خصوصی سیل قائم Read More »

سونا سستا ہوا یا مہنگا؟ فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ نئی قیمتیں سامنے آ گئیں

سونا سستا ہوا یا مہنگا؟ فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ نئی قیمتیں سامنے آ گئیں

آج مقامی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتیں بغیر کسی تبدیلی کے برقرار ہیں، جس سے سرمایہ کاروں اور خریداروں کو مستحکم مارکیٹ کا اشارہ ملا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق، فی تولہ سونے کی قیمت 490,362 روپے پر برقرار ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 420,406

سونا سستا ہوا یا مہنگا؟ فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ نئی قیمتیں سامنے آ گئیں Read More »

Scroll to Top