تازہ ترین

مون سون بارشوں سے خیبرپختونخوا سب سے زیادہ متاثرہ صوبہ

خیبر میں پاک افغان شاہراہ پر گاڑی بہہ گئی، 3 افراد جان کی بازی ہار گئے

موسلا دھار بارش کے باعث رات بھر برساتی نالوں میں طغیانی رہی، جس نے مقامی انتظامیہ کے لیے مشکلات پیدا کر دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نیکی خیل کے مقام پر پاک افغان شاہراہ پر گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ گئی، جس کے نتیجے میں ریسکیو ذرائع کے مطابق تین افراد کی لاشیں نکال لی […]

خیبر میں پاک افغان شاہراہ پر گاڑی بہہ گئی، 3 افراد جان کی بازی ہار گئے Read More »

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں ایک ہی روز میں بڑا اضافہ

عالمی خام تیل کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ! ڈبلیو ٹی آئی 111.5 ڈالر اور برینٹ کروڈ 109 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گیا

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں تیزی دیکھی جا رہی ہے، جس کے اثرات دنیا بھر کی معیشتوں پر پڑنے کا خدشہ ہے۔ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت 11.42 فیصد اضافے کے بعد 111.5 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی، جبکہ برینٹ کروڈ کی قیمت میں بھی 7.87 فیصد اضافہ ہوا

عالمی خام تیل کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ! ڈبلیو ٹی آئی 111.5 ڈالر اور برینٹ کروڈ 109 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گیا Read More »

تیل کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں! حکومت کی ناکامی پر بیرسٹر گوہر کا ردعمل سامنے آ گیا

تیل کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں! حکومت کی ناکامی پر بیرسٹر گوہر کا ردعمل سامنے آ گیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں غیرضروری اضافہ فوری طور پر واپس لیا جائے۔ انہوں نے حکومت پر الزام عائد کیا کہ سبسڈی کے معاملے پر آئی ایم ایف سے ڈیل کرنے میں ناکامی ہوئی ہے اور عام پاکستانی و غریب کاشتکار اس سے شدید

تیل کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں! حکومت کی ناکامی پر بیرسٹر گوہر کا ردعمل سامنے آ گیا Read More »

خیبرپختونخوا حکومت کے پاس جوتوں اور ٹوپیوں پر قیدی نمبر 804لکھنے کے علاوہ کچھ نہیں ، اختیار ولی خان

خیبرپختونخوا حکومت کے پاس جوتوں اور ٹوپیوں پر قیدی نمبر 804لکھنے کے علاوہ کچھ نہیں ، اختیار ولی خان

وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر خیبرپختونخوا اختیار ولی خان نے پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ دنیا بھرمیں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے، جہاں سے تیل آتا ہے وہاں آگ لگی ہوئی ہے، تاہم وزیراعظم غریب طبقے کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے سبسڈی دے رہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ اسلام آباد میں

خیبرپختونخوا حکومت کے پاس جوتوں اور ٹوپیوں پر قیدی نمبر 804لکھنے کے علاوہ کچھ نہیں ، اختیار ولی خان Read More »

محکمہ موسمیات کی اسلام آباد اور خیبرپختونخوا سمیت کئی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

تیز ہواؤں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ آج خیبرپختونخوا، کشمیر، پنجاب اور گلگت بلتستان کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ بعض علاقوں میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری بھی متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شمال مشرقی بلوچستان، جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ میں بھی

تیز ہواؤں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی Read More »

ایک ہی دن میں لڑاکا طیارے، میزائل اور ڈرون تباہ، ایران کا بڑا دعویٰ

تہران: ایران کے پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک کے فضائی دفاعی نظام نے ایک ہی دن میں متعدد اہداف کو کامیابی سے نشانہ بناتے ہوئے لڑاکا طیاروں، میزائلوں اور ڈرونز کو تباہ کر دیا ہے۔ پاسدارانِ انقلاب کے مطابق ایرانی فضائی دفاعی فورسز نے جمعہ کے روز دو جدید لڑاکا طیاروں کو

ایک ہی دن میں لڑاکا طیارے، میزائل اور ڈرون تباہ، ایران کا بڑا دعویٰ Read More »

مارکیٹس کے اوقات میں بڑی تبدیلی؟ وزیر پیٹرولیم نے اشارہ دے دیا

اسلام آباد: وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ ملکی قیادت توانائی بحران کے پیش نظر مارکیٹس کے اوقات کار میں تبدیلی اور انہیں جلد بند کرنے کے معاملے پر غور کر رہی ہے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے بتایا کہ اگر یہ فیصلہ نافذ کیا

مارکیٹس کے اوقات میں بڑی تبدیلی؟ وزیر پیٹرولیم نے اشارہ دے دیا Read More »

عوام کو بڑی خوشخبری، ٹول ٹیکس میں اضافے کا فیصلہ واپس

اسلام آباد : وفاقی وزیر برائے مواصلات علیم خان نے ملک بھر میں موٹرویز اور نیشنل ہائی ویز پر ٹول ٹیکس میں حالیہ اضافے کا نوٹیفکیشن فوری طور پر واپس لینے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے مواصلات علیم خان نے ملک بھر میں موٹرویز اور نیشنل ہائی ویز

عوام کو بڑی خوشخبری، ٹول ٹیکس میں اضافے کا فیصلہ واپس Read More »

الیکٹرک بائیکس بھی مہنگی، قیمتوں میں ہزاروں روپے اضافہ

پاکستان میں ماحول دوست سواری کے خواب کو مہنگائی کی نظر لگ گئی ہے کیونکہ آپریشنل لاگت میں مسلسل اضافے کے باعث الیکٹرک بائیکس کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ مینوفیکچررز کے مطابق خام مال کی قیمتوں میں عالمی سطح پر اضافے اور مقامی سطح پر بجلی و لیبر کے بڑھتے ہوئے

الیکٹرک بائیکس بھی مہنگی، قیمتوں میں ہزاروں روپے اضافہ Read More »

ایران اسرائیل جنگ: امریکی طیاروں کی تباہی کے بعد اسرائیل کا فضائی حملے روکنے کا اعلان

ایران اور اسرائیل-امریکہ گٹھ جوڑ کے درمیان جاری جنگ میں ایک بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ایران نے اپنی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر امریکہ کے دو جنگی طیاروں کو نشانہ بنا کر گرانے کا دعویٰ کیا ہے، جس کی تصدیق امریکی نشریاتی ادارے سی این این (CNN) نے بھی کر دی ہے۔

ایران اسرائیل جنگ: امریکی طیاروں کی تباہی کے بعد اسرائیل کا فضائی حملے روکنے کا اعلان Read More »

Scroll to Top