کاروباری شعبے کے لیے دبئی کی بڑی مالی خوشخبری، 1 ارب درہم کی منظوری
شیخ حمدان بن محمد بن راشد آل مکتوم نے دبئی میں کاروباری شعبے کے لیے بڑے ریلیف کا اعلان کرتے ہوئے ایک ارب درہم کے سپورٹ پیکیج کی منظوری دے دی ہے۔ اس حوالے سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ پیکیج کاروباری سرگرمیوں کو فروغ دینے اور معاشی استحکام کے لیے متعارف […]
کاروباری شعبے کے لیے دبئی کی بڑی مالی خوشخبری، 1 ارب درہم کی منظوری Read More »










