روس، چین، ایران اورسعودیہ کا اعتماد،بھارتی دفاعی تجزیہ نگارپراوین ساہنی نے پاکستان کی خارجہ پالیسی کوحیران کن قرار دے دیا
معروف بھارتی دفاعی تجزیہ نگارپراوین ساہنی کے تازہ تجزیے کے مطابق پاکستان عالمی سیاست کے حریف بلاکس کے درمیان ایک انتہائی کامیاب تزویراتی توازن برقرار رکھنے میں کامیاب رہا ہے جس کے باعث اسے روس اور چین جیسی بڑی طاقتوں سمیت اہم علاقائی ممالک کی بھرپور حمایت حاصل ہو رہی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا […]










