دہشت گردی میں افغان شہریوں کے ملوث ہونے کے شواہد موجود ہیں، فیصل کریم کنڈی
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ مختلف کارروائیوں میں یہ بات ثابت ہو چکی ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں افغان شہری ملوث رہے ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے گورنر فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ تمام افغان باشندے […]
دہشت گردی میں افغان شہریوں کے ملوث ہونے کے شواہد موجود ہیں، فیصل کریم کنڈی Read More »










