تازہ ترین

پانی روکنا یا اس کا رخ موڑنا جنگی اقدام تصور ہوگا، اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کے حصے کے پانی کو روکنا یا اس کا رخ موڑنا جنگی اقدام تصور کیا جائے گا۔ وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ سندھ طاس معاہدے کی مکمل بحالی اور اس پر عملدرآمد کے لیے اپنا […]

پانی روکنا یا اس کا رخ موڑنا جنگی اقدام تصور ہوگا، اسحاق ڈار Read More »

مکار مودی کو عالمی سطح پر سبکی کا سامنا، اقوام متحدہ کے سوالات کا جواب نہیں دے سکا

مکار مودی سرکار اقوام متحدہ  کے خصوصی ماہرین   کے پوچھے 5سوالات کا 60دن میں جواب نہ دے سکا، جواب نہ آنے پر اقوام متحدہ کے خصوصی ماہرین نے رپورٹ جاری کردی اقوام متحدہ کے خصوصی ماہرین نے بھارت کے خلاف رپورٹ جاری کی ہے کیونکہ مودی سرکار 5 اہم سوالات کے جواب دینے میں 60

مکار مودی کو عالمی سطح پر سبکی کا سامنا، اقوام متحدہ کے سوالات کا جواب نہیں دے سکا Read More »

اسلام آباد راولپنڈی میں زلزلے کے شدید جھٹکے

اسلام آباد  اور راولپنڈی سمیت گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.7 تھی جبکہ گہرائی 12 کلومیٹر کے ساتھ ہندو کش ریجن تھا۔ زلزلہ 10 بجکر 45 منٹ پر آیا، زلزلے کے جھٹکوں کے بعد شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، شہری کلمہ

اسلام آباد راولپنڈی میں زلزلے کے شدید جھٹکے Read More »

اقوام متحدہ کے خصوصی ماہرین نے مودی سرکار کے جھوٹ کاپردہ چاک کردیا

اقوام متحدہ کے خصوصی ماہرین نے پاک بھارت کشیدگی اور ممکنہ جنگی صورتحال سے متعلق اپنی رپورٹ جاری کر دی ہے۔ اقوام متحدہ کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں بھارت کے یکطرفہ فوجی اقدامات پر سنگین تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے۔ رپورٹ میں پہلگام حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے ذمہ داران کو

اقوام متحدہ کے خصوصی ماہرین نے مودی سرکار کے جھوٹ کاپردہ چاک کردیا Read More »

پاکستان سٹاک ایکسچینج نے ایک بار پھر نئی بلندیوں کو چھو لیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج نے ایک بار پھر نئی بلندیوں کو چھو لیا ہے، سرمایہ کاروں کے اعتماد اور بھرپور خریداری کے باعث انڈیکس میں تیزی دیکھی جا رہی ہے۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس نے ایک لاکھ 72 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر لی ہے۔ گزشتہ روز کاروباری ہفتے کے

پاکستان سٹاک ایکسچینج نے ایک بار پھر نئی بلندیوں کو چھو لیا Read More »

خیبر پختونخوا میں تعلیم و صحت تباہ، روزگار ختم، ہسپتال اور سکول زبوں حالی کا شکار

خیبر پختونخوا میں صوبائی حکومت کی ناقص کارکردگی اور بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی کے خلاف عوام میں شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔ مختلف طبقہ ہائے فکر سے تعلق رکھنے والے شہریوں نے صوبائی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے اپنی شدید ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ عوام کا کہنا ہے کہ

خیبر پختونخوا میں تعلیم و صحت تباہ، روزگار ختم، ہسپتال اور سکول زبوں حالی کا شکار Read More »

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں حق خودارادیت سے متعلق پاکستان کی قرارداد منظور

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستان کی جانب سے پیش کردہ حق خودارادیت سے متعلق قرارداد اتفاق رائے سے منظور کر لی گئی۔ پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے نائب مستقل مندوب عثمان جدون نے کہا کہ غیر ملکی قبضے میں رہنے والی اقوام کو حق خودارادیت دیئے بغیر پائیدار امن ممکن نہیں۔ نائب مستقل

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں حق خودارادیت سے متعلق پاکستان کی قرارداد منظور Read More »

ڈاکٹر وردہ قتل کیس، جے آئی ٹی رپورٹ آخری مراحل میں داخل

ایبٹ آباد میں قتل ہونے والی ڈاکٹر وردہ سے متعلق تحقیقات کے لیے قائم جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم آج اپنی رپورٹ مکمل کر رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی نے کیس کے تمام پہلوؤں کا باریک بینی سے جائزہ لیا اور شواہد کی روشنی میں رپورٹ کو حتمی شکل دی ہے۔ تحقیقات کے

ڈاکٹر وردہ قتل کیس، جے آئی ٹی رپورٹ آخری مراحل میں داخل Read More »

پاکستان میں موسمی فلو کا خطرہ بڑھ گیا، حکام نے الرٹ جاری کر دیا

اسلام آباد: صوبے بھر کے تمام ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرز، میڈیکل سپرنٹنڈنٹس اور میڈیکل ڈائریکٹرز کو موسمی فلو سے بچاؤ اور اس کی روک تھام و کنٹرول کے حوالے سے ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ (NIH) کی جانب سے جاری کردہ ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ انفلوئنزا اے اور

پاکستان میں موسمی فلو کا خطرہ بڑھ گیا، حکام نے الرٹ جاری کر دیا Read More »

شدید دھند کے باعث موٹروے کئی مقامات پر بند

اسلام آباد: موٹروے پولیس کے مطابق شدید دُھند کے باعث ایم-1 موٹروے پشاور سے برہان انٹرچینج تک ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے۔ اسی طرح ایم-3 موٹروے فیض پور سے جڑانوالہ انٹرچینج تک بند ہے جبکہ ایم-4 موٹروے شیر شاہ سے خانیوال تک ٹریفک کے لیے معطل کر دی گئی ہے۔ موٹروے پولیس

شدید دھند کے باعث موٹروے کئی مقامات پر بند Read More »

Scroll to Top