تازہ ترین

بنگلہ دیش :عثمان ہادی کو قتل کرنے والے ’’را‘‘ ایجنٹس کی تصاویر منظر عام پر آگئی

بنگلہ دیش میں طلبہ رہنما عثمان ہادی کے قتل کے معاملے میں مبینہ طور پر ملوث افراد کی فوٹیج منظرِ عام پر آ گئی ہے۔ دستیاب معلومات کے مطابق عثمان ہادی پر فائرنگ میں ملوث مشتبہ شوٹرز کی فوٹیج 6 دسمبر 2025 کو بھارت سے بنگلہ دیش میں پٹرپول-بینا پول سرحد عبور کرتے ہوئے دیکھا […]

بنگلہ دیش :عثمان ہادی کو قتل کرنے والے ’’را‘‘ ایجنٹس کی تصاویر منظر عام پر آگئی Read More »

خیبرپختونخوا کابینہ نے نئے ضلع کے قیام کی منظوری دیدی

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و تعلقات عامہ شفیع جان نے کہا ہے کہ احساس ریڑھی بان پروگرام کےتحت قانون کومنظوری دیکر اسمبلی میں پیش کیاجائےگا۔ خیبرپختونخوا کابینہ کے اجلاس کی تفصیلات بتاتے ہوئے شفیع جان نے کہاکہ صوبے میں اس وقت ایک لاکھ چالیس ہزار ریڑھی بان موجود ہیں اور ان کے

خیبرپختونخوا کابینہ نے نئے ضلع کے قیام کی منظوری دیدی Read More »

انسداد دہشت گردی عدالت کا جی او آر گیٹ حملہ کیس میں بڑا فیصلہ

لاہورکی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج منظر علی گل نے کوٹ لکھپت جیل میں نومئی کو کلب چوک جی او آر گیٹ حملہ کیس کا فیصلہ سنایا۔ عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ، اعجاز چودھری اور محمود الرشید کو دس دس سال قید کی سزا سنائی، جبکہ سابق وزیر خارجہ شاہ محمود

انسداد دہشت گردی عدالت کا جی او آر گیٹ حملہ کیس میں بڑا فیصلہ Read More »

فیکٹ چیک، پاکستانی میڈیا کے کچھ چینلز پانی روکنے کی خبر کو غیر منسوب ذرائع سے چلا کر بلا وجہ کی سنسنی پھیلا رہے ہیں، ذرائع انڈس واٹر کمیشن

انڈس واٹر ٹریٹی کمیشن کے مطابق اس موسم میں دریاؤں میں پانی کے بہاؤ میں ایک گھنٹے سے ڈیڑھ گھنٹے تک ہونے والے اتار چڑھاؤ کو ایک تاریخی اور معمول کا عمل قرار دیا گیا ہے۔ کمیشن کے ذرائع نے واضح کیا ہے کہ اس سلسلے میں کسی قسم کا کوئی الارم جاری نہیں کیا

فیکٹ چیک، پاکستانی میڈیا کے کچھ چینلز پانی روکنے کی خبر کو غیر منسوب ذرائع سے چلا کر بلا وجہ کی سنسنی پھیلا رہے ہیں، ذرائع انڈس واٹر کمیشن Read More »

سوات میں نجی گاڑیوں میں پولیس لائٹس اور کالے شیشوں پر پابندی عائد

سوات میں ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سلیم جان نے امن و امان کی صورتحال اور عوامی تحفظ کے خدشات کے پیش نظر دفعہ 144 سی آر پی سی کے تحت متعدد پابندیاں نافذ کر دی ہیں۔ ان پابندیوں کے تحت نجی گاڑیوں میں پولیس لائٹس، سائرن اور کسی بھی قسم کے سرکاری نشانات کے استعمال کے ساتھ

سوات میں نجی گاڑیوں میں پولیس لائٹس اور کالے شیشوں پر پابندی عائد Read More »

بنگلہ دیش کے نوجوان رہنما کے قتل میں بھارت ملوث، قاتل اور سہولت کار بھارت فرار

بنگلہ دیش میں ایک مقبول نوجوان سیاسی رہنما کی ہلاکت کے بعد دارالحکومت ڈھاکا سمیت مختلف شہروں میں کشیدگی پھیل گئی۔ حکام اور شہری حلقوں کی جانب سے آئندہ عام انتخابات سے قبل مزید بدامنی کے خدشات بھی ظاہر کیے جا رہے ہیں جن میں مذکورہ رہنما خود بھی امیدوار تھے۔ جمعے کی صبح سڑکوں

بنگلہ دیش کے نوجوان رہنما کے قتل میں بھارت ملوث، قاتل اور سہولت کار بھارت فرار Read More »

خیبرپختونخوا حکومت وفاق سے تعاون کرے تو گورنر راج نہیں لگے گا، فیصل کریم کنڈی

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے میں گورنر راج کا نفاذ صوبائی حکومت کے طرزِ عمل پر منحصر ہے۔ گورنر فیصل کریم کنڈی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر خیبرپختونخوا حکومت وفاق کے ساتھ تعاون کرے تو گورنر راج کی نوبت نہیں آئے گی۔ انہوں نے کہا کہ

خیبرپختونخوا حکومت وفاق سے تعاون کرے تو گورنر راج نہیں لگے گا، فیصل کریم کنڈی Read More »

این ایف سی فنڈز کی عدم فراہمی کے باعث ترقیاتی کام متاثر ہو رہے ہیں، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ مالی سال 2025-26 کے این ایف سی فنڈز تاحال جاری نہیں کیے گئے جس کے باعث ترقیاتی کام متاثر ہو رہے ہیں۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے صوبائی کابینہ سے خطاب میں کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے فنڈز کی عدم فراہمی سے

این ایف سی فنڈز کی عدم فراہمی کے باعث ترقیاتی کام متاثر ہو رہے ہیں، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی Read More »

افغانستان دہشت گردوں کیلئے محفوظ پناہ گاہ، پاکستان کا عالمی سطح پر موقف درست قرار

اقوامِ متحدہ کی تازہ رپورٹ میں افغانستان دہشت گردوں کے لیے محفوظ پناہ گاہ قرار پایا جبکہ پاکستان کا سرحد پار دہشت گردی کے خلاف موقف عالمی سطح پر درست تسلیم کیا گیا۔ اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل نے حالیہ رپورٹ میں تصدیق کی ہے کہ افغانستان میں دہشت گرد تنظیمیں بدستور سرگرم ہیں اور

افغانستان دہشت گردوں کیلئے محفوظ پناہ گاہ، پاکستان کا عالمی سطح پر موقف درست قرار Read More »

کوہستان مالیاتی سکینڈل، مرکزی ملزم نے نیب کو بڑی پیشکش کر دی

کوہستان مالیاتی سکینڈل میں اہم پیشرفت، مرکزی ملزم نے نیب کو پلی بارگین کی پیشکش کر دی ہے۔ کوہستان مالیاتی سکینڈل کے مرکزی ملزم اور محکمہ سی اینڈ ڈبلیو کے ہیڈ کلرک قیصر اقبال نے 14 ارب روپے کی پلی بارگین کی درخواست احتساب عدالت میں دائر کر دی ہے۔ نیب ذرائع کے مطابق ملزم

کوہستان مالیاتی سکینڈل، مرکزی ملزم نے نیب کو بڑی پیشکش کر دی Read More »

Scroll to Top