سڈنی حملے کا بھانڈا پھوٹ گیا! بھارتی دہشتگرد ساجد اکرم اور اس کے بیٹے کا پاسپورٹ منظرعام پر آ گیا
سڈنی حملے میں ملوث بھارتی نژاد دہشت گرد ساجد اکرم اور اس کے بیٹے کا پاسپورٹ منظرعام پر آ گیا ہے، جس سے حملے کی اصل حقیقت اور بین الاقوامی سطح پر پھیلائی گئی گمراہ کن معلومات کی پرانی کہانی دوبارہ سامنے آ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق، ساجد اکرم کا پاسپورٹ بھارتی ایمبیسی نے […]










