پی ٹی اے نے موبائل صارفین کوبڑی خوشخبر ی سنادی
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل صارفین کو ویلیو ایڈڈ سروسز (VAS) کی تفصیلات تک براہ راست رسائی فراہم کر دی ہے۔ پی ٹی اے کی جانب سے تمام موبائل آپریٹرز کو سخت ہدایات جاری کی گئی ہیں جس کے بعد صارفین اب اپنے نمبر پر چلنے والی غیر ضروری سروسز کو […]
پی ٹی اے نے موبائل صارفین کوبڑی خوشخبر ی سنادی Read More »










