وزیراعظم کی ہدایت پر وزارت فوڈ سیکیورٹی کا خیبر پختونخوا کو فوری گندم سپلائی کرنے کا فیصلہ
وزیراعظم شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر وزارت فوڈ سیکیورٹی نے خیبر پختونخوا کو گندم فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزیراعظم کی جانب سے وزارت فوڈ سیکیورٹی کو احکامات جاری کیے گئے ہیں کہ وہ پاسکو (PASCO) کے ذریعے صوبے کو گندم کی بلاتعطل فراہمی شروع کرے۔ اس حوالے سے وفاقی وزیر رانا […]










