سپریم کورٹ کا27ویں آئینی ترمیم کیخلاف ججز کی درخواست وصول کرنے سے انکار
اسلام آباد ہائیکورٹ کے 4 ججوں کی 27ویں آئینی ترمیم کےخلاف درخواست کو سپریم کورٹ کے دائری برانچ نے اعتراض لگاکر وصول کرنے سے انکار کر دیا۔ درخواست دائر کرنے والے ججز میں جسٹس محسن اختر کیانی، جسٹس بابر ستار، جسٹس ثمن رفعت اور جسٹس اعجاز اسحاق شامل ہیں۔ یہ بھی پڑھیں : ڈیرہ اسماعیل خان، […]
سپریم کورٹ کا27ویں آئینی ترمیم کیخلاف ججز کی درخواست وصول کرنے سے انکار Read More »










